وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں 9 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ آزاد کشمیرکے علاقے باغ کے قریب پیش آیا جس میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ شہدا کی نماز جنازہ منگلا چھاؤنی میں ادا کردی گئی ہے، نماز جنازہ میں کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشاد مرزا سمیت فوجی حکام شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aap log apna pet Bhar rahe hain Pakistan ke bare mein kuchh Nahin kar rahe

Pagal ho Kisi Sahab

فوجی شہید ہونے کے لیے ہوتے ہیں - ہمیں تو ان کی قربانیوں کے اتنے سبق جو پڑھائے جاتے - نہیں؟ 🤔 اچھا ویری سوری

جیو نیوز والی مریم نواز کی ناجائز اولاد

May ALLAH rest Shuhda's souls rest in eternal peace Aameen SumaAmeen 😭😭😭

Please help us, God, we are one of Sanghar. We are requesting the Prime Minister to take notice of Village Banko Khan. This is the limit of MNE. Naveed Dero, the aid received has not been given to any poor person.

Hmm

کیسے مرے ہیں یہ بیچارے۔وڈے حاجی کے جانے کے دن تھے مر بیچارے جوان گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نامور گلوکارہ نیرہ نور کی وفات پر اظہار افسوسصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نامور گلوکارہ نیرہ نور کی وفات پر اظہار افسوس Read News ArifAlvi PresOfPakistan ArifAlvi Condolence Legendarysinger NayyaraNoor
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ کنویں میں ڈوبنے والے کم سن بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان جاں بحق - ایکسپریس اردوبالاچ نوشیروانی نامی نوجوان کم سن بچے کو بچانے کے لیے سیلابی کنویں کے اندر گئے مزید پڑھیں: ExpressNews 😢😢😢 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پوری قوم شہدا کے لواحقین کیساتھ کھڑی ہے :وزیراعظم آزاد کشمیرپوری قوم شہدا کے لواحقین کیساتھ کھڑی ہے :وزیراعظم آزاد کشمیر AJK PM Grieved Loss Lives Military PMOAJK OfficialDGISPR GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یہ خلا کبھی پر نہیں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کا نیرہ نور کی وفات پر اظہار افسوساسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے لیجنڈ گلوکارہ بلبل پاکستان نیرہ نور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہ خلا صرف استاد بڑے میاں سانپ ہی پورا کر سکتے ہیں جب بھی عوامی انقلاب آئے گا سب کچھ بہا کر لے جائے گا پتہ نہیں آپ کب ہمیں یہ بات کہنے کا موقع فراہم کریں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکاسڑک پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ گر کر تباہپائلٹ معمولی زخمیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے طیارے کا اگلا حصہ زمین سے ٹکرا کرہ تباہ ہو جاتا ہے ،آگ نہیں لگی امریکی ریاست فلوریڈا میں سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں تہلکہ خیز دعویٰلیہ (ویب ڈیسک) لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں، لواحقین کا دعویٰ ہے کہ طبیعت کی خرابی پر سی ٹی سکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر تھوڑا سا جنوبی پنجاب کی طرف رخ کر لیں جہاں انسانیت سسک رہی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »