این اے 245 پرضمنی انتخاب: 201 پولنگ اسٹیشن کے نتائج آگئے، کونسی جماعت آگے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے 245 پرضمنی انتخاب: 201 پولنگ اسٹیشن کے نتائج آگئے، کونسی جماعت آگے؟

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 پرضمنی انتخاب کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہا۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔ این اے 245 کے 263 میں سے 201 پولنگ اسٹیشن کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمود مولوی 22485 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ایم کیو ایم امیدوار معید انور 8567 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔اس کے علاوہ آزاد امیدوار فاروق ستار 2389 اور پی ایس پی کے امیداوار حفیظ الدین کو 866 ووٹ ملے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام نےہوشربا مہنگائی اور حالیہ بجلی کے بلوں میں بے پناہ ناجائز اضافے اور بارشوں سے کراچی کی تباہی اور مفلوج زندگی کا غصہ ووٹ کی پرچی پر مہر لگا کر نکال دیا۔اور یہ ہی انکے اختیار میں تھا حکومت بے شک مہنگائی کرتی رہے عوام نےبھی اس مہنگائی کے خلاف ری ایکشن کرنا سیکھ لیا ہے۔

Lanat hai ap ke reporting pr Savewasaib SaveRajanPur flood2022

کون سی جماعت۔ ۔ اب گلا پھاڑو بتاو۔ ہماری دشمن جماعت

PTI لکھتے ہوئے موت پڑتی ہے

او ب غیرت جیو والے بھی مان گے

Pti agy h Jani😂😂😂

کیا جیتنے والا اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 245 پرضمنی انتخاب: 65 پولنگ اسٹیشن کے نتائج آگئے، کونسی جماعت آگے؟تحریک انصاف کے محمود مولوی 6370 ووٹ لے کر آگے ہیں: 65 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج Pti ایہہ سالا کدروں مولوی لگدا ۔ 😏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

این اے 245 پرضمنی انتخاب: 100 پولنگ اسٹیشن کے نتائج آگئے، کونسی جماعت آگے؟تحریک انصاف کے محمود مولوی 11053 ووٹ لے کر آگے ہیں: 107 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج رانا ثناء اللہ سے کوئ پچھے کہ تیری کسی افغانی نے پینڑ کڈی سی تازہ ترین صورتحال کراچی الیکشن کے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

1 پولنگ اسٹیشن پر میڈیا کو کوریج سے روکا گیاقومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں سب انسپکٹر نذیر احمد نے پولنگ اسٹیشن نمبر 129 خداداد کالونی میں میڈیا کو کوریج سے روک دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang برائے شکایات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 کے ضمنی الیکشن پولنگ سٹیشن 143 کیلئے وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے  245 کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے جہاں  پولنگ سٹیشن نمبر  143 کیلئے  ووٹنگ کا عمل شام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے245کراچی کےاب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائجکراچی کے حلقے این اے 245 ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہشروع ہوگیاہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 کراچی میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہےتیاریاں مکمل سیکورٹی کے سخت انتظامات11:54 PM, 20 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245  کراچی میں  آج ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔پولنگ کیلئے تمام تیاریاں مکمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »