آزاد کشمیرمیں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 اہلکار شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زخمی ہونے ہونے والے 4 اہلکاروں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews ISPR

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے علاقہ شجاع آباد میں پاک فوج کی گاڑی نہر میں گرنے سے 9 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 4 جوانوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تمام شہدا کی نماز جنازہ منگلا گیریژن میں ادا کر دی گئی اور نماز جنازہ میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا سمیت عسکری حکام نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں شہید ہونے والے شہدا کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کئے جا رہے ہیں جہاں انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great 🥰

😔 sad

انا للہ وانا الیہ راجعون کیا نہر میں گرنے والے بھی شہید ہوتے ہیں؟

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللّہ کریم مرحومین کی کامل مغفرت و بخشش فرماۓ، درجات بُلند فرماۓ، آنے والی تمام منازل کو آسان فرماۓ، نبى پاکﷺ کی شفاعت کا حقدار بناۓ، جنتُ لفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماۓ، لواحقین کو صبرِ جمیل اور بہترین بدلا عطا فرماۓ۔ آمین

اللّه شہدا کے درجات بلند فرماۓ۔ آمین۔

next khabar please

💔😢 ہم جانتے ہیں شہیدوں کا غم کیا ہوتا ہے 💔

اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

Kashmir me b nehren bana di hen sadqe jaun esi sahafat pe.

What's happening in my country😭💔💔💔

😓😓😓

💔💔😥😥🇵🇰🇵🇰❤️❤️

اللہ مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین

RIP heartly condolence with their families and may Allah bless their families ❣️💔😭

Allah pak shohdaa k darjaat buland farmay Ameen

ہائے ۔۔۔۔۔ کیسی خبر ہے😭😭😭😭😭😭

اللہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائیں ،آمین

اللہ مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باغ میں پاک فوج کی گاڑی نالے میں جا گری 9 جوان شہید09:03 PM, 21 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, باغ : پاک فوج کی گاڑی کو باغ آزاد کشمیر کے علاقے  شجاع آباد میں  حادثہ ہوا ہے جس سے  9 جوان شہیدہو اننا للہ و انا الیہ راجعون ہیلی کاپٹر بھی گر جاتے اور گاڑیاں بھی ۔۔۔۔پیسے لگتا ہے لگاتے نیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ شہدا کے درجات بلند فرمائے...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: باغ میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 زخمیراولپنڈی:(دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے علاقے شجاع آباد کے قریب پاک فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، افسوس ناک واقعہ میں 9 جوان شہید ہوگئے جبکہ 4 زخمیوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ Son of soil اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن May Allah Pak bless them
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باجوڑ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید - ایکسپریس اردودھماکا ریموٹ کنٹرولڈ تھا جس کے لیے آئی ای ڈی کا استعمال کیا گیا، ڈی پی او Allah is the best planner IMRAN KHAN WAS SAFE FROM THE LIVES OF PAKISTAN OFFICIALS AND NON-OFFICIAL PEOPLE.THIS IS WHY OMRAN KHAN IS AGINST OF THIS WAR یہ حکومت اور باجوہ خود کر رہی ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

قومی ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 51 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہےپاک فضائیہ کے ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 51 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید 17 فروری 1951 کو پیدا ہوئے، ملکی فضائی سرحدوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کی گاڑی چوری، صوبے بھر میں الرٹ جاری - ایکسپریس اردورنگ روڈ پولیس کی سرکاری گاڑی LPE:2707 چوری، رنگ سفید، ماڈل 2007 مزید پڑھیے: expressnews Lahore پرویز الٰہی بعض آ جا ہن تو وزیراعلی وے😂 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کی آج 51ویں برسی - ایکسپریس اردوفلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کی آج 51ویں برسی - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »