باغ میں پاک فوج کی گاڑی نالے میں جا گری 9 جوان شہید

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باغ میں پاک فوج کی گاڑی نالے میں جا گری، 9 جوان شہید

باغ : پاک فوج کی گاڑی کو باغ آزاد کشمیر کے علاقے شجاع آباد میں حادثہ ہوا ہے جس سے 9 جوان شہیدہو گئے جبکہ 4 زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق گاڑی معمول کی فوجی ڈیوٹی کے دوران ایک نالے میں جاگری۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔شہداء کی نماز جنازہ منگلا گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا سمیت عسکری حکام شریک ہوئے ۔ شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں میں بھجوا دیے گئےجہاں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Rip

Inalaha wa inalah aehirajioon

اللّٰہ کریم تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

اننا للہ و انا الیہ راجعون اللہ سبحان درجات بلند کرے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ شہدا کے درجات بلند فرمائے...

ہیلی کاپٹر بھی گر جاتے اور گاڑیاں بھی ۔۔۔۔پیسے لگتا ہے لگاتے نیں

اننا للہ و انا الیہ راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر: باغ میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 زخمیراولپنڈی:(دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے علاقے شجاع آباد کے قریب پاک فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، افسوس ناک واقعہ میں 9 جوان شہید ہوگئے جبکہ 4 زخمیوں کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ Son of soil اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن May Allah Pak bless them
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مبارک ہو ہم کراچی کا ضمنی انتخاب جیت گئے ہیں:عمران خان کا لیاقت باغ میں خطابراولپنڈی:سابق وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی میں لیاقت باغ میں جلسہ کیا اور کہاکہ ملک میں جس طرح آئی اور قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں وہ صرف غلام ملکوں میں PTIofficial اس کے لاییو خطاب پر پابندی کدھر گئ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چترال: سیلابی ریلے میں 7 افراد بہہ گئے، 5 کی لاشیں برآمدوادی نیلم کے علاقے رتی گلی میں بادل پھٹنے سے نالے میں طغیانی آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج امدادی سامان کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں عوام کی مدد کیلئے پہنچ گئیراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے دستے امدادی سامان کے ہمراہ کراچی اور اندرون سندھ کے متاثرہ علاقوں میں عوام کی مدد کیلئے پہنچ گئے۔ اور فتنہ خان اپنے لونڈے کو بچانے کے لئیے نکلا ہوا ہے. 😝😜 پاک فوج زندہ باد آفات سے لوگوں کی جانیں بچانے کے لیے پاک فوج ہمیشہ فرنٹ فٹ پر ہے۔ پاک فوج ہمیشہ اپنے آپ کو بہترین ثابت کرتی ہے اور وہ مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف صاحب کی قیادت میں بہترین کام کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج امدادی سامان کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں عوام کی مدد کیلئے پہنچ گئیپاک فوج کے دستے امدادی سامان کے ہمراہ کراچی اور اندرون سندھ کے متاثرہ علاقوں میں عوام کی مدد کیلئے پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف پاکستان فوج صد سلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کی گاڑی چوری، صوبے بھر میں الرٹ جاری - ایکسپریس اردورنگ روڈ پولیس کی سرکاری گاڑی LPE:2707 چوری، رنگ سفید، ماڈل 2007 مزید پڑھیے: expressnews Lahore پرویز الٰہی بعض آ جا ہن تو وزیراعلی وے😂 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »