پاک فوج امدادی سامان کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں عوام کی مدد کیلئے پہنچ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج امدادی سامان کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں عوام کی مدد کیلئے پہنچ گئی ispr flood Pakistan monsoonrains

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے سندھ کے ضلع دادو، ٹھٹھہ، بدین اورجامشورو کے متاثرہ علاقوں میں ڈی واٹرنگ آپریشن شروع کردیا۔

بیان کے مطابق پاک فوج راشن بھی تقسیم کر رہی ہے۔ کراچی اور اندرون سندھ میں مسلسل بارشوں اور شہری سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریزرو ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افواج پاکستان پہ بھونکنے والو دیکھ لو یہ ماوں کے سپوت نہ صرف مادر وطن کی حفاظت کرتے بلکہ کسی بھی نا گہانی آفت کے آنے پہ کس طرح عوام پاکستان کی خدمت میں پیش پیش ہیں اور نیازی کو دیکھو شہباز گل کے لیے ریلی نکال رہا ہے کیوں کے۔پی۔کے نہیں گیا اس دکھ کی گھڑی میں عوام کے پاس

بہت دیر کردی مہربان آتے آتے

پاک فوج زندہ باد آفات سے لوگوں کی جانیں بچانے کے لیے پاک فوج ہمیشہ فرنٹ فٹ پر ہے۔ پاک فوج ہمیشہ اپنے آپ کو بہترین ثابت کرتی ہے اور وہ مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف صاحب کی قیادت میں بہترین کام کر رہی ہے۔

😝😜

اور فتنہ خان اپنے لونڈے کو بچانے کے لئیے نکلا ہوا ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج امدادی سامان کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں عوام کی مدد کیلئے پہنچ گئیپاک فوج کے دستے امدادی سامان کے ہمراہ کراچی اور اندرون سندھ کے متاثرہ علاقوں میں عوام کی مدد کیلئے پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف پاکستان فوج صد سلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان، پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریراولپنڈی: (دنیا نیوز) بلوچستان اورپنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ Har saal yehi BaBa ji doob rahay hotay hen 😅😅permanent soultion nahee dena warna 'annual Rainy season PR campaign' kaisay chalay gee Bus ye kam acha krty
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گلگت میں شدید بارشوں سیلاب نے بھی تباہی مچادی درجنوں گھر بہہ گئےمتاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کا ریلیف آپریشن جاری ، متاثر ین کے لیے شاہراہ قراقرم پر عارضی ٹینٹ ولیج قائم  تباہ شدہ گائوں گورو جگلوٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک آرمی کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری - ایکسپریس اردوڈی خان، راجن پور، نصیر آباد اور لسبیلہ میں پاک فوج کے دستے متاثرین کی مدد کیلئے مصروف مزید پڑھیے: expressnews ISPR شکر اس بار نیوٹرلزل نہیں ہو گئے 🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان سیلاب: فوج تمام وسائل بروئے کار لاکر متاثرہ آبادی کی مدد کرے، آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر بلوچستان کور سے رابطہ کیا اور صوبے میں سیلاب کی صورتحال سے متعلق آگاہی حاصل کی۔ ڈی ایچ اے بنا کر ۔۔۔۔۔۔۔ this Pakistani secret agency ISI and Pakistani army both are extremely Hypocrites. مہربانی فوج دی اگے ملک دہ بیڑا غرق کیتا تسی پاکستان کی دنیا میں مزاق بن رہی ہے کہ باجوہ بین الاقوامی ملک سے پیسے مانگ رہا ہے اور کوئی دے بھی نہیں رہا ہمارے دل میں باجوہ کہ لیے صرف بدعا ہے جو میں روز دیتا ہوں خدا تمہاری ساری فیملی حادثے میں غرق کرے آمین 🤲🏼🤲🏼
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے کی شرط رکھ دی، طارق بشیرچوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے عوام کو ریلیف دینے کی شرط رکھی ہے، رہنما ق لیگ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ آپ لوگ بھی ابو آپ نے بہت تابعدار لگ رہے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »