بلوچستان، پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) بلوچستان اورپنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ صوبے بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ پاک فوج کے دستے ڈی جی خان، راجن پور، نصیر آباد اور لسبیلہ میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق متاثرہ آبادی اور ان کے سامان کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ فوج کی میڈیکل ٹیمیں متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bus ye kam acha krty

Har saal yehi BaBa ji doob rahay hotay hen 😅😅permanent soultion nahee dena warna 'annual Rainy season PR campaign' kaisay chalay gee

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہلاک افراد کی تعداد 202 ہوگئیبلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہلاک افراد کی تعداد 202 ہوگئی BalochistanFloods Monsoon2022 MonsoonRains HeavyRainfall MoIB_Official dpr_gob PakistanPMDU Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک آرمی کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری - ایکسپریس اردوڈی خان، راجن پور، نصیر آباد اور لسبیلہ میں پاک فوج کے دستے متاثرین کی مدد کیلئے مصروف مزید پڑھیے: expressnews ISPR شکر اس بار نیوٹرلزل نہیں ہو گئے 🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ہلاک افراد کی تعداد 202 ہوگئیبارشوں کے دوران حادثات کا شکار ہوکر 81 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں 49 مرد 12 خواتین اور 20 بچے شامل ہیں، پی ڈی ایم اے لیکن ہمارا 14 اگست پر مجرہ پروگرام بہت ہٹ رہا ان سب کی موت کے ذمہ دار عمران اور ثاقب نثار ہیں Ya Allah rehm farma .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑوزیر اعلیٰ پنجاب نے چیف سیکریٹری کی تبدیلی کی منظوری دے دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے چیف سیکریٹری کی تبدیلی کی منظوی دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متاثرین کو فوری فی کس خاندان 50 ہزار دیئے جائیں شہبازشریف کا سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنوبی سندھ میں بارش اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی مزید 11افراد جاں بحقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سےتباہی کا سلسلہ جاری ہے  گزشتہ روز مزید11 افرادجاں بحق ہو گئے جس کے بعد جاں بحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »