لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں تہلکہ خیز دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں، تہلکہ خیز دعویٰ

جیو نیوز کے مطابق خاتون کے والد یونس کا کہنا ہے کہ 70 روز قبل بیٹی کا ڈلیوری آپریشن ہوا، کلینک انتظامیہ کہتی ہے بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے۔گائناکالوجسٹ اور نجی کلینک کی انتظامیہ نے اس حوالے سے مؤقف دینے سے انکار کردیا ہے۔.

جیو نیوز کے مطابق خاتون کے والد یونس کا کہنا ہے کہ 70 روز قبل بیٹی کا ڈلیوری آپریشن ہوا، کلینک انتظامیہ کہتی ہے بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے۔گائناکالوجسٹ اور نجی کلینک کی انتظامیہ نے اس حوالے سے مؤقف دینے سے انکار کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تھوڑا سا جنوبی پنجاب کی طرف رخ کر لیں جہاں انسانیت سسک رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیںلواحقین کا دعویٰ ہے کہ طبیعت کی خرابی پر سی ٹی اسکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی Uff dard ho raha hoga 🥺🥺🥺 Whats now? He doing well یہ پہلی بار نہیں ,ایسےکئی واقعات ملک خداد میں غریب عوام کے ساتھ ہوا ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کے علاج کیلیے قائم نئے میڈیکل بورڈ میں پھر تبدیلی - ایکسپریس اردوپمز کے جنرل سرجن ڈاکٹر طارق عبداللہ کو میڈیکل بورڈ میں شامل کر لیا گیا مزید پڑھئے: ExpressNews عمران خان قوم کی آواز ہے پیمرا اسکو بند بھی کر دے عوام پھر بھی دیکھے گی۔ عمران خان نواز شریف نہیں ہے۔ نواز شریف کو میڈیا کی ضرورت ہوگی جبکہ میڈیا کو عمران خان کی ضرورت ہے۔ RetweeetPlease عدالت نے کہا کہ شہباز گل پر تشدد غیرقانونی ہے۔ اے آروائی پر پابندی غیر قانونی ہے۔ عدالت کا حکم نہیں مانا جا رہا۔ ان پر توہین عدالت کب لگے گی؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھے زہر دینے کے لیے شہباز گل سے میرے کھانے کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ”موجودہ حکومت مجھے زہر دینے کے لیے شہباز گل کو ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنا رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلگت میں شدید بارشوں سیلاب نے بھی تباہی مچادی درجنوں گھر بہہ گئےمتاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کا ریلیف آپریشن جاری ، متاثر ین کے لیے شاہراہ قراقرم پر عارضی ٹینٹ ولیج قائم  تباہ شدہ گائوں گورو جگلوٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: این اے 245 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروعپی ٹی آئی کے ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں 15 امیدوار مدمقابل ہیں دلا جیتے گا🤣 Panch lakh ke halqe se panch hazar vote le ke awami numainda jeet gaya is ko kehte ha asal jumhooriat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: این اے 245 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغازپی ٹی آئی کے ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں 15 امیدوار مدمقابل ہیں لبيک والوں کی سیٹ ہے یقینا انشاء اللہ یہ سیٹ لبیک کی پکی ہے سیلاب_متاثرین_بےیارو_مددگار انہیں الیکشن کی پڑی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »