پاک فوج کے شہید میجرعدیل کی نماز جنازہ کراچی میں ادا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاک افغان سرحد پر گزشتہ روز شہید ہونے والے میجرعدیل کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ روز افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے میجر عدیل شاہد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ، کور کمانڈر کراچی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جب کہ میجر عدیل شہید کو تمام فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین شہید ہوئے، شہید میجر اور ان کی ٹیم باڑ کی تنصیب کے...

شہید عدیل شاہد نے کچھ سال قبل شہید کیپٹن مجاہد کی بیوہ صالحہ سے شادی کی تھی، کیپٹن مجاہد آپریشن ضرب عضب میں شہید ہوئے تھے، اور ان کی شہادت کے 7 ماہ بعد ان کی بیٹی صبغہ کی پیدائش ہوئی۔ میجرعدیل نے ماں اور بیٹی دونوں کو اپنایا اور اپنے ساتھی کی بیٹی کو حقیقی باپ کا پیاردیا، سال 2017ء میں میجر عدیل کے ہاں دو جڑواں بچیوں کی پیدائش ہوئی، اس وقت بڑی بیٹی کی عمر چار سال جب کہ جڑواں بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سال ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.SO SAD OUR GREAT SOLDIER... SAD...WE WILL NOT FORGET YOUR SACRIFICE FOR PAK.MOTHERLAND.

Allah pak janat m ala muqam naseb frmye

adeelodhi شہید ھمیشہ زندہ ھیں لیکن ھم اس کا ادراک نہیں رکھتے اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے آمین

گریٹ......

💕

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہداء کی نماز جنازہ ادا، عوام بڑی تعداد میں شریکشہداء کی نماز جنازہ ادا، عوام بڑی تعداد میں شریک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu سلام شہداء وطن خداداد پاکستان Allah shahadat qabool kare. Ameen.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میجر عدیل شاہد شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیاللہ اکبر اللہ پاک جنت فردوس میں جگہ دیں 🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمتپیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang شائد انھیں پاکستان کے حالات کا علم نہیں ہوگا 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے تحت کراچی کی صفائی شروع کردی گئیSindh Government Karachi Clean Campaign Starts سندھ حکومت کے تحت کراچی کی صفائی شروع کردی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی صفائی مہم میں تعاون کروں گا: میئر کراچیسندھ حکومت کی صفائی مہم میں تعاون کروں گا: میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کی نئی لہر،ہیٹ ویو کا خدشہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »