میجر عدیل شاہد شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عدیل ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر باڑ تنصیب کے کام کا جائزہ لینے والے سکواڈ کی قیادت کر رہے تھے۔ شہید میجر عدیل شاہد کا تعلق کراچی جبکہ شہید سپاہی فراز حسین کا کوٹلی آزا

د کشمیر سے ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بارودی سرنگ سرحد پار سے آنے والے دہشتگردوں نے لگائی، یہ علاقہ دہشتگردوں کی آمدورفت کا اہم راستہ تھا۔

گزشتہ روز کے واقعہ ان 2 واقعات کے ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں ہوا ہے جس میں مغربی سرحد کے قریب فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک جنت فردوس میں جگہ دیں 🤲

اللہ اکبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہمند میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید - ایکسپریس اردوشہید میجر اور ان کی ٹیم باڑ کی تنصیب کے کام کی نگرانی کر رہی تھی، آئی ایس پی آر We salute you RIP Sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک-افغان سرحد پر دھماکا، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک-افغان سرحد پر دھماکا، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید - Pakistan - Dawn NewsAllah jannat may ala maqam ata kary
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پردھماکا، میجر،سپاہی شہیدپاک افغان بارڈر پردھماکا، میجر،سپاہی شہید تفصیلات جانئے: DailyJang پاک افغان بارڈر پردھماکا، میجر،سپاہی شہید تفصیلات جانئے: DailyJang قائم خانی کی کرپشن، اہم سیاستدانوں کو بھی حصہ دینے کا انکشاف تفصیلات جانئے: DailyJang چیف جسٹس نے جسٹس فائز عیسی کی درخواست پر فل کورٹ تشکیل دیدی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان سرحدی پر بارودی سرنگ کا دھماکا،میجر اور سپاہی شہیدراولپنڈی: پاک افغان سرحد ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ضلع مہمند:پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہیدضلع مہمند:پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید MohmandDistrict MineBlast PakArmy Major Sapahi Martyrs
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »