پیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 31ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی جاپان کے سابق جنرل سیکرٹری شاہد مجید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اس وقت جمہوری،سماجی اور اخلاقی آداب پارلیمنٹ کے معیار پر سوالیہ نشان ہے، چور دروازے سے اقتدار میں آنے والوں کو پارلیمنٹ کے تقدس کا علم ہی نہیں ہے۔عوامی نمائندوں کی گرفتاری حکومتی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش...

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کو گرفتاریوں سے نہیں ڈرایا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کے قائدین اور کارکنوں نے وطن عزیز کی سالمیت و بقا اور جمہوریت کے استحکام و تسلسل کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے کسی نیازی کی طرح میدان چھوڑ کر نہیں بھاگے ہیں۔عمران نیازی اگر واقعی میں شفاف احتساب کرنا چاہتے ہیں تو پشاور بی آر ٹی منصوبے اور حکومت کی آڑ لئے ہوئے نیب زدہ وزراء اور اراکین اسمبلی سے آغاز کرے۔

شاہد مجید نے کہا کہ گزشتہ ادوار کے تمام کرپٹ افراد حکومتی بغل بچے بنے ہوئے ہیں اور حکومت اپوزیشن کی کرپشن کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔عمران نیازی کے نئے پاکستان کا میرٹ یہ ہے کہ جس شخص کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو قرار دیا تھا اسی کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ این آر او نہ دینے کی باتیں کرنے والوں نے تمام نیب زدہ افراد چن چن کر کابینہ میں بٹھائے ہیں۔اپوزیشن رہنماؤں میں اتنا حوصلہ ہے کہ وہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر سکتے ہیں مگر آنے والے وقتوں میں اگر عمران نیازی کو جیل جانا پڑا تو پھر وہ پیر پکڑ کر جان بخشی مانگیں گے۔

بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب میں پی پی جاپان کے مرکزی راہنما یوسف علی یاسر گیلانی غنی یوسف محمد انیس کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی جاپان کے صدر نعیم خان اسلامک سنٹر تجوید القرآن جاپان کے سرپرست اعلی قاری علی حسن نے بھی خطاب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂

شائد انھیں پاکستان کے حالات کا علم نہیں ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مراد سعید کی قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پر چڑھائی۔مرادسعید کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن پر چڑھائی۔ PPP PMLN NationalAssembly MuradSaeed Opposition Pakistan PTIGovernment Politics Politicians MediaCellPPP pmln_org president_pmln MuradSaeedPTI NAofPakistan pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن حکومت پر چھائی رہی، لیگی ترانے سنانے پر پیپلز پارٹی کا اعتراضاپوزیشن حکومت پر چھائی رہی، لیگی ترانے سنانے پر پیپلز پارٹی کااعتراض قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا پہلا اور مجموعی طور پر 14واں سیشن مجموعی طور 6روزتک جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مدت کے ملتوی کر دیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے اسیر مرکزی رہنما خورشید شاہ کو سکھر پہنچا دیا گیاسکھر: (دنیا نیوز) خورشید شاہ کو ہفتے کی صبح قومی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ان کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پیپلز پارٹی کے کارکنان اور رہنماؤں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ کے باہر موجود رہی۔ Par laa ment 😂😂 Aseer? dunia ppp media cel ki report lanat qabool karo اس اسیر کی تو مونچھے منڈھوائی جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے کزن عباس جکھرانی گرفتارپیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے کزن عباس جکھرانی گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کے گھر پر چھاپہ، اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ نیب نے وجوہات بتا دیں۔ انہوں نے بے نامی جائیدادیں اور اثاثے بنائے۔ ہوٹل، پٹرول پمپ اور عالی شان گھروں کے مالک ہیں۔ نیب نے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں۔ 👏👏👌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے کزن کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا08:53 AM, 21 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »