ملالہ نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملالہ نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا تفصيلات جانئے: DailyJang

عالمی انڈیکس رینکینگ کی جاری کردہ فہرست میں گزشتہ سال کی طرح اِس سال بھی وزیر اعظم عمران خان اور ملالہ یوسف زئی فہرست میں شامل ہیں۔

گزشتہ روز عالمی انڈیکس کی جانب سے دُنیا کے متاثر کن مردوں اور خواتین کی فہرست جاری کی گئی، اِس فہرست میں پاکستان کی دو قابلِ ذکر شخصیات نے ایک بار پھر جگہ بنائی، جن میں وزیراعظم عمران خان اور دُنیا کی سب سے کم عُمر نوبل انعام یافتہ اور خواتینِ تعلیم کی کارکن ملالہ یوسف زئی شامل ہیں۔عالمی انڈیکس رینکنگ کے مطابق دُنیا کے قابلِ تعریف اور متاثر کن مردوں کی فہرست میں عمران خان کا نام 17ویں نمبر پر درج ہے جبکہ دُنیا کی قابلِ تعریف اور متاثر کن خواتین میں ملالہ یو سف زئی کا نام 6 نمبر پر درج...

عالمی انڈیکس رینکنگ میں دُنیا کے متاثر کُن مردوں میں گزشتہ سال کی طرح اِس سال بھی بِل گیٹس کا نام سر فہرست ہے جبکہ دُنیا کی متاثر کن خواتین میں امریکا کی سابق خاتونِ اول اور سابق صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما سر فہرست ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال کی عالمی انڈیکس رینکنگ کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان کا نام 20 ویں نمبر پر درج تھاجبکہ ملالہ یوسف زئی کا نام 7 ویں نمبر پر درج تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خانقائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خان QuaideAzam Sayings narendramodi PMOIndia ModiActions Proved ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PMImranKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خانقائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خان PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کا ہیڈ آفس کراچی سے کس شہر منتقل کرنے کی منظوری دیدی ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا، عمران خان - ایکسپریس اردوکشمیر ایک بین الاقوامی ایشو بن گیا اور پوری دنیا ہمارے بیانیے کو مان گئی ہے، وزیراعظم Lapo khan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’ ہم عمران خان کے اس بیان کا خیر مقدم کرتےہیں‘‘ امریکہ نے وزیراعظم کے بیان پر رد عمل جاری کر دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے کشمیر سے متعلق بیان کا امریکہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرتضیٰ وہاب نے اچھی روایت قائم کردیمرتضیٰ وہاب نے اچھی روایت قائم کردی تفصیلات جانئے: DailyJang Jhoota wakeel hai ye
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »