ملکہ ترنم نور جہاں کی 93ویں سالگر ہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برصغیر پاک وہند کی نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی93 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے ويڈيو لنک: DailyJang

برصغیر پاک وہند کی نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی93 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔

میلوڈی کوئین کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم نور جہاں 21ستمبر 1926کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں،اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 9سال کی عمر سے کیا اور جلد ہی ایک جانی پہچانی چائلڈ اسٹار بن گئیں۔ ملکہ ترنم نور جہاں نے اپنے فنی کیرئیر کے دوران ہزاروں گیت گائے اور 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران قومی نغمے بھی گائے جو ہماری قومی تاریخ کا اہم حصہ ہیں۔

انہوں نے چھبیس بھارتی اور پاکستانی فلموں میں مرکزی کردار ادا کئے اور مجموعی طور پر ایک ہزارسے زائد فلموں کے لیے غزلیں اور گیت گائے جس میں ان کا سب سے پہلا گانا مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ بے پناہ ہٹ ہوا جس نے ملکہ ترنم کو کامیابیوں کے نئے سفر پر گامزن کر دیا۔ملکہ ترنم نور جہاں 23دسمبر 2000ء کو علالت کے بعد انتقال کر گئیں لیکن ان کے گیتوں کی آواز آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes she was a great singer

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکہ ترنم ترنم نور جہاں کی 93ویں سالگر ہخوبرو چہرہ اور سریلی آواز برصغیر کی نامور گلوکارہ اور اداکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کےمداح 93 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ نورجہاں برصغیر کی مشہور گلوکارہ اور اداکارہ تھیں۔ انھوں نے مختلف زبانوں اردو،پنجابی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملکہ ترنم نورجہاں کاآج 93واں یوم پیدائش منایاجارہاہےملکہ ترنم نورجہاں کاآج 93واں یوم پیدائش منایاجارہاہے Read News MoIB_Official MalikaeTarannum NoorJehan BirthAnniversary
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حرمین شریفین کے تقدس کیلئے سعودی عرب کے ساتھ ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی شا ہ سلمان کویقین دہانیجدہ (اکرم اسد)وزیر اعظم عمران خان کی سعودی بادشا ہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات ،حرمین اور وہ کشمیر کے لیے ہمارے ساتھ نہیں۔ اور کشمیریوں کےپیچھےہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نمرتا کی قتل سے دو روز قبل کی نہایت اہم ترین ویڈیو سامنے آ گئیلاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ آنجہانی نمرتا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »