نیب کا پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کے گھر پر چھاپہ، اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ نیب نے وجوہات بتا دیں۔ انہوں نے بے نامی جائیدادیں اور اثاثے بنائے۔ ہوٹل، پٹرول پمپ اور عالی شان گھروں کے مالک ہیں۔ نیب نے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے دستاویزات بھی قبضے میں لے لیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران دستاویزات قبضے میں لے لیں۔

ایک اور فرنٹ مین پپو مہر کے نام پر سرکاری اراضی پر بنگلہ اور روہڑی میں بے نامی گلگ ہوٹل تعمیر کیا گیا۔ خورشید شاہ نے پروفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوساٹی سکھر میں بھی محل نما گھر بنایا اور اس کے لیے ظاہر شدہ اثاثوں میں سے رقم استعمال نہیں ہوئی۔یہ بھی پڑھیں: آمدن سے زائد اثاثے: خورشید شاہ کا 2 روزہ راہدری ریمانڈ منظور

عدالت نے 21 ستمبر تک خورشید شاہ کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👏👏👌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مراد سعید کی قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پر چڑھائی۔مرادسعید کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن پر چڑھائی۔ PPP PMLN NationalAssembly MuradSaeed Opposition Pakistan PTIGovernment Politics Politicians MediaCellPPP pmln_org president_pmln MuradSaeedPTI NAofPakistan pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے: چیئرمین نیببیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے: چیئرمین نیب ChairmanNAB NAB Traders Businessmen But new gereration feel denger your character. کیونکہ بیوروکریسی میں سارے مرد ہوتے ہیں اور ان سے چ۔۔۔۔۔لینے کا فائدہ کوئی نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے نیب ترمیمی بل منظور کرلیا - ایکسپریس اردونیب ترمیمی بل پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے پیش کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟ الزامات کی تفصیلنیب نے خورشید شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟ الزامات کی تفصیل تفصيلات جانئے: DailyJang اس کی تفصیل پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں صرف ایک ہی وجہ کے اس کا میٹر بڑی سپیڈ سے چل چل کر آسمان کی بلندیاں چھو رہا تھا جسے پیچھے کرنا بہت ضروری تھا اس لئے تاریں کاٹ دی گی ہیں 😁😁😁😁😁😁😁
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کا الزام، نیب نے میئر کراچی کے مشیر کو بھی گرفتار کر لیاکراچی: (دنیا نیوز) مئیر کراچی وسیم اختر کے مشیر کو بھی کرپشن کے الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ نیب کی کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم نے لیاقت علی خان کو گرفتار کیا۔ fawadchaudhry BBhuttoZardari ImranKhanPTI SindhCMHouse SirajOfficial URDUVOA BBCUrdu CMShehbaz MFazlurrehman Belivers vs disbelivers
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »