سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے نیب ترمیمی بل منظور کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب ترمیمی بل پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے پیش کیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چیئرمین جاوید عباسی کی زیر صدارت ہوا تو فاروق ایچ نائیک نے نیب ترمیمی بل پیش کیا اور سب ارکان نے بل کی حمایت کی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ اگر سب ارکان نیب ترمیمی بل پر متفق ہیں تو کمیٹی اسے منظور کرتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ کسی ایک شخص کے فائدہ یا نقصان کے لیے قانون نہیں ہونا چاہیے، نیب کے مقدمات کے ذریعہ میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، ریفرنس دائر ہونے تک نیب افسران کسی انکوائری کو پبلک نہیں کرینگے۔

سیکرٹری وزارت قانون نے کہا کہ حکومت بھی نیب قانون میں ترامیم کا بل لارہی ہے۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ حکومت کا بل کمیٹی کے سامنے نہیں آیا، جب آئے گا تو دیکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے: چیئرمین نیببیورو کریسی کو نیب سے کوئی خطرہ نہیں ہونا چاہیے: چیئرمین نیب ChairmanNAB NAB Traders Businessmen But new gereration feel denger your character. کیونکہ بیوروکریسی میں سارے مرد ہوتے ہیں اور ان سے چ۔۔۔۔۔لینے کا فائدہ کوئی نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کا الزام، نیب نے میئر کراچی کے مشیر کو بھی گرفتار کر لیاکراچی: (دنیا نیوز) مئیر کراچی وسیم اختر کے مشیر کو بھی کرپشن کے الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ نیب کی کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم نے لیاقت علی خان کو گرفتار کیا۔ fawadchaudhry BBhuttoZardari ImranKhanPTI SindhCMHouse SirajOfficial URDUVOA BBCUrdu CMShehbaz MFazlurrehman Belivers vs disbelivers
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیاخورشید شاہ کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Very good meter Shah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب سکھر اور راولپنڈی نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیاقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس : نیب نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیاجعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا، آئیکون ٹاور کیس میں سابق ڈی جی پارکس کراچی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »