پاک فوج کا سیلاب متاثرین کیلیے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کا سیلاب متاثرین کیلیے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Balochistan Pakistan PakArmy

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سیلاب متاثرین کے لیے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ راشن آرمی فارمیشنز متاثرین میں تقسیم کریں گی اور اس راشن میں آٹا، چینی، چاول، چائے، دالیں، خوردنی تیل اور خشک دودھ شامل ہے۔ اب تک موسلا دھار بارشوں اور اس کے نتیجے میں سیلابی ریلوں اور دیگر حادثات میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ان میں سے 125 سے زائد کا تعلق بلوچستان سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gatya chanel in ko gaddaar bolty rahy tum log dur fity monh

Pak army our national heroes

کرنا ہی چاہۓ سارا بجٹ تو ان پر خرچ ہوتا ہے

Dramaybaz

بہت احسان کیا ہے انہوں نے 2 روز کا راشن عطیہ کر کے. قوم پچھلے 75 سالوں سے اپنا پیٹ کاٹ کر ان کا بجٹ پورا کر رہی ہے. 60 فیصد ملکی بجٹ یہ لے جاتے ہیں.

Salute to these who are present at every bad situation

Pora saal 365 din sari qoum ka sb haram kha kr do din ka wapis kiya, kise edare ko aage yeh fouji brhne nhien dien ge, har jgh har institutions m koe mc retired gernal bheta huta hy

غریب سپاہی ہی اپنے جیسے غریبوں کا خیال کرتے ہے نی تو اگر جنرل اپنا پیٹ تھوڑا کم کر لے تو ان غریبوں کو یہ نہ کرنا پڑے

OfficialDGISPR 🤣🤣🤣🤣🤣 اچھا شغل لگا لیتے ہیں ImranRiazKhan zartajgulwazir SHABAZGIL

کیا دو دن بھوکے رہیں گے؟؟ ویسے یہ اپنا راشن سے کیا مراد ہے گھر سے لائے ہو کیا؟ OfficialDGISPR لگتا ہے ام_حریم اور مریم اورنگزیب کا نظریہ ایک ہو گیا کیونکہ وہ بھی کہتی تھی سرکار اپنی جیب سے دو ہزار دے رہی ہے۔ عوام کے پیسے یا راشن کو اپنا سمجھ کر کھانا رجیم چینج کی پالیسی ہے۔

Pehle unko maro, unka maal looto, uski resources unhi kai kaam na ane do phr 2 din rashan mou per mardo unke. Pak Fauj sai darkhwast hai peecha chordo un logon ka!

MashaAllah

پاک فوج زندہ باد

Ya mazaq choor dou sir. Allah ka leya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو فوری معاوضے کا حکمچیلنج بڑا ہے لیکن اس کا مل کر مقابلہ کریں گے، بحالی اور امداد کے لیے این ایچ اے کی کوششیں لائق تحسین ہیں: وزیراعظم مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazSharif Balochistanflood Government is trying to save the country and now rain and flood is destroying but government and people of Pakistan will make and help each other .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریدریائے سندھ کے علاوہ تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں، ورسک کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب ہے: آئی ایس پی آر ام حریم بھی آئی کیا ؟؟سلامت رہو میری فوج کے شیروں ایسے لاکھوں نیوٹرلز آپ جیسوں پے قربان ❤️❤️ Muhammad Qasim saw that trained enemies equipped with modern arms attack Pakistan from Afghanistan border. Pakistan Army handles it well. Then a plan is made to weaken Pakistan Army, and make them vulnerable. IBelieveMuhammadQasim Ye bus picture leny aae thy hum logoon ko bewaqoof bnany k liye .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، راشن اور کھانا تقسیمNDA kha hy اگر امریکا فون کرنے سے پہلے عوام کو ریسکیو کر لیا جاتا تو عوام کی جانیں بچ سکتی تھیں۔مگر عوام کو مارنے کا انتظار کیا گیا Nda h paisy ly kr krty hn
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاریپاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ISPR PakistanArmy Balochistan Rescue Operation UrbanFlooding OfficialDGISPR GovtofPakistan Pakistan OfficialDGISPR GovtofPakistan Acha! OfficialDGISPR GovtofPakistan Keep it up boys
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف آپریشن جاریپاک بحریہ کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری Pakistan PakistanNavy RescueOperation Balochistan Flood WaqtNews GovtofPakistan CMShehbaz PakistanNavy dgprPaknavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کی مالی امداد کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کی مالی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu ChaudhryParvezElahi 'اعلان' مبارک ہمیشہ کی طرح ' عمل ' ندارد ہمیشہ کی طرح Sir elaan nahin Karke dikhao Khazana khali he koi inko bataey bank corrupt hone ja raha he pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »