سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان Flood Pakistan Monsoonrains Balochistan Punjab Pakarmy

راولپنڈی: پاک فوج کا ملک بھر میں شدید بارشوں سے آنیوالے سیلاب کے متاثرین کیلئے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نے ملک بھر میں شدید بارشوں سے آنیوالے سیلاب کے متاثرین کیلئے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کا فراہم کردہ راشن سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین میں تقسیم کیا جائیگا۔

بیان کے مطابق راشن میں آٹا، چینی، چاول، چائے،دالیں، خوردنی تیل اور خشک دودھ شامل ہے، آرمی فارمیشنز متاثرہ علاقوں میں جا کر سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

we love our army soldier, only soliders.... pak solider zindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو فوری معاوضے کا حکمچیلنج بڑا ہے لیکن اس کا مل کر مقابلہ کریں گے، بحالی اور امداد کے لیے این ایچ اے کی کوششیں لائق تحسین ہیں: وزیراعظم مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazSharif Balochistanflood Government is trying to save the country and now rain and flood is destroying but government and people of Pakistan will make and help each other .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کا سیلاب متاثرین کیلیے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلانپاک فوج کا سیلاب متاثرین کیلیے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Balochistan Pakistan PakArmy MashaAllah پاک فوج زندہ باد Ya mazaq choor dou sir. Allah ka leya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کی مالی امداد کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کی مالی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu ChaudhryParvezElahi 'اعلان' مبارک ہمیشہ کی طرح ' عمل ' ندارد ہمیشہ کی طرح Sir elaan nahin Karke dikhao Khazana khali he koi inko bataey bank corrupt hone ja raha he pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 8، 8لا کھ روپے مالی امداد دے گی مزید پڑھئے: ExpressNews Hr bar marny walon ko imdad deny ki bajay aik he dfa yhi paisa un ilaqon ki development py laga do to shyd un logon ka zyada bhala ho jay. ان شاء اللہ ملیں گے پیسے Sir hum 14000 contract educators punjaab main 9 saal say rul rahay hain hamain bhi kpk ki tarh regular kerdain . Allah apko mazeed tarqian day ye 14000 khandanoon ki roti rozi ka sawal ha. 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد کااعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد کااعلان کردیا، پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کے لئے مالی امداد کااعلان کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »