الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے ہیں: فضل الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے ہیں: فضل الرحمان fazlurrehman foreignfundingcase imrankhan pti pdm electioncommission

چارسدہ: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کے لئے ہیں۔

چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد مقررہ وقت پر انتخابات ہونگے،عمران خان اس ملک کی ایک بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہئے، عمران اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین نے پنجاب ضمنی الیکشن میں کامیابی پر الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کیا تھا، اسی الیکشن کمیشن کے خلاف پنجاب اور کے پی اسمبلی سے قراردادیں منظور کروائیں، الیکشن کمیشن کے خلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کے لئے...

پی ڈی ایم کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ پر اعتراض نہیں بلکہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر اعتراض ہے، اداروں کے سربراہان بھی انسان ہوتے ہیں جن سے غلطیاں ہوتی ہے، سپریم کورٹ سے بھی بعض فیصلوں میں غلطیاں ہوئی ہے، سپریم کورٹ کے ججز کی عدم دستیابی کی وجہ سے چیف جسٹس نے فل کورٹ بنانے سے انکار کیا، دو روز بعد سپریم کورٹ کے ججز کے انتخاب کے لئے چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلا س بلا لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ چار سال تک ملک پر مسلط ٹولے نے معیشت کو تباہ و برباد کردیا، پاکستان کی معاشی صورتحال ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا، عمران خان ٹولے کا صرف ایک کام باقی تھا اور وہ ریاست توڑنا تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مولانا صاحب کبھی نواز شریف اور زرداری کے کیسز پر بھی بات کی ہے یا پاکستان میں صرف ایک پی ٹی آئی کا فارن فنڈنگ کیس ہے تو باقی پارٹیاں کیسے چلتی ہیں

گستاخی معاف مگر سور اور ہاتھی کا باہمی ملاپ = ؟؟؟

Deen farosh mullah

ایک جھوٹا ہوتا ہے اور ایک منافق ہوتا ہے. جن میں منافق زیادہ خطرناک ہوتا ہے ایک طرف باتیں مدینہ کی ریاست کی اور دوسری طرف اسرائیل اور بھارت سے فنڈ لے کر اپنے ملک کی تباہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلیے ہیں، فضل الرحمٰنالیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلیے ہیں، فضل الرحمٰن ARYNewsUrdu ECP Deezal deeezal آ پ کی ملاقات کیا تھی اب یہ سارے غداروں کو ملک سے ختم کرنا ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف قرارداد منظورپنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف قرارداد منظور ARYNewsUrdu PunjabAssembly ECP ملک کا سب سے بڑا فتنہ مولوی کے لبادے میں فضلو ہے Very good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے الزامات پر الیکشن کمیشن بھی کھل کر سامنے آگیا10:28 PM, 31 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلوں کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جارہا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلوں پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے‘’الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلوں پر گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے‘ arynewsurdu استعفیٰ دے کر دفع ہو ۔۔ شریفوں کا فالتو ہے ایسی تیسی تیری حرام خور تجھے گھسیٹ کر نکالیں گے انشااللہ PTI pressurised to get relief in Prohibited funding case. The judgement is very lenient.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی صدارت سے فراغت ، چودھری شجاعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنیکا فیصلہچوہدری شجاعت کا حق ہے کہ وہ اپنی پارٹی کی صدارت کو قاہم رکھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان05:38 PM, 1 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کردیا ہے۔ کہتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »