کامن ویلتھ گیمز، قومی سکواش کھلاڑی فائزہ ظفر سیمی فائنل میں داخل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامن ویلتھ گیمز، قومی سکواش کھلاڑی فائزہ ظفر سیمی فائنل میں داخل sports commonwealthgames squash faizazafar

برمنگھم : کامن ویلتھ گیمز میں سکواش کورٹ سے اچھی خبر آگئی، قومی کھلاڑی فائزہ ظفر نے سیمی فائنل میں‌ رسائی حاصل کر لی۔ برمنگھم میں جاری میگا ایونٹ میں ویمن سکواش کوارٹر فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑی فائزہ ظفر نے گیانا کی آشلے خلیل کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔.

برمنگھم : کامن ویلتھ گیمز میں سکواش کورٹ سے اچھی خبر آگئی، قومی کھلاڑی فائزہ ظفر نے سیمی فائنل میں‌ رسائی حاصل کر لی۔ برمنگھم میں جاری میگا ایونٹ میں ویمن سکواش کوارٹر فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑی فائزہ ظفر نے گیانا کی آشلے خلیل کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فیڈریشن کے ڈیلی الاؤنس کے منتظرپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنے ذمہ 40 ڈالرز کی ادائیگی بروقت کردی تاہم قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فیڈریشن کی جانب سے 60 ڈالرز کی ادائیگی کے تاحال منتظر ہیں خان نے 17 جماعتی پی ڈی ایم کی یہ حالت کر دی کہ اب سارے سر جوڑ کر یہ پلاننگ کر رہے ہیں کہ کسی طرح پالتو الیکشن کمشنر فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نااہل کر دے تو جان چھوٹے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہربھارت نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو آؤٹ کلاس کردیا arynewsurdu Inka dill nahi bharta haar haar k ان کو چاہیے اپنی بچوں کا خیال رکھے یہ کرکٹ مردوں کی کام ہے فضول پیسے ضایع نہ کریں Yeh kahan bat bowl lai kr chali gayin, inhein apne apne bachay un k diaper lai k jana chahiye tha. Abay budhi budhi maoN ko khilao gai to yehi hoga. Bisma nai last time bhi showbazi ki thi apni baby lai ja kr, is baar 11 ko apne lai jane chahiye thai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگاروایتی حریف آج کامن ویلتھ گیمز میں مدمقابل آئیں گے ARYNewsUrdu CommonwealthGames2022
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پان بیچنے والے بھارتی پلیئر نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیت لیا - ایکسپریس اردووالد نے گاؤں سے ہجرت کرنے کے بعد پہلے فروٹ کا ٹھیلا لگایا، پھر پان شاپ اور چائے کا اسٹال بھی لگایا،سنکیت سارگر I request all of authorities to address the issue of flood in KP, Baluchistan & S Punjab! I request IK, SS, BBZ & other political & social leadership to utilise all the resources & teams available to save humanity. UniteForBaloochs BaloochsNeedHelp HumanityFirst 🇵🇰 پاکستان پان بیچنے میں بھی بہت پیچھے رہ گیا ہے بھائی 🤷‍♂️ میڈل تو بہت دور 😷 What you have to do with Indian paan wala. Get some good news going related to Pakistani Youth.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز : روایتی حریف پاک بھارت ویمن کرکٹ ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گیبھارت کو پہلے میچ میں آسٹریلیا سے شکست ہو ئی تھی جبکہ پاکستان ویمن کو بارباڈوس نے 15 رنز سے شکست دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر کی شاندار کامیابیکامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر کی شاندار کامیابی ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY ماشاء اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »