بھارت میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت arynewsurdu india monkeypox

دنیا کے کئی ممالک میں پھیلنے والے مہلک وائرس منکی پاکس بھارت میں بھی تیزی سے پنجے گاڑنے لگا۔

متاثرہ نوجوان کو آئیسولیشن میں رکھا گیا اور دستیاب طبی سہولیات فراہم کی گئیں تاہم وہ دوران علاج چل بسا۔ وقایہ نے تاکید کی ہے کہ اگر کوئی شہری یا مقیم غیر ملکی منکی پاکس کی کوئی علامت محسوس کر رہا ہو، یا منکی پاکس میں مبتلا ہو، یا متاثرہ شخص سے ملنا جلنا ہو رہا ہو تو ایسی صورت میں بہتر ہوگا کہ بیرونی سفر نہ کیا جائے۔منکی پاکس کے مریضوں سے ملنے جلنے سے پرہیز کیا جائے، اس سلسلے میں جلدی امراض سے متاثر افراد سے بھی میل ملاپ سے بچا جائے۔ ان کے بستر، ملبوسات اور ان کے زیر استعمال اشیا نہ استعمال کی جائیں۔

سفر کے دوران منکی پاکس کی کوئی علامت نظر آجائے تو پہلی فرصت میں خود کو الگ کرلیں اور صحت کی نگہداشت کی کوشش کریں، علاج مہیا ہونے تک احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منکی پاکس سے ایشیا میں پہلی ہلاکت بھارت میں رپورٹیہ دنیا میں منکی پاکس کی حالیہ وبا کے دوران چوتھی جبکہ ایشیا میں پہلی ہلاکت ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: منکی پاکس وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپین اور برازیل میں‌ منی پاکس سے دو اموات، کیسز تیزی سے بڑھنے لگےاسپین اور برازیل میں‌ منی پاکس سے دو اموات، کیسز تیزی سے بڑھنے لگے arynewsurdu Is baar lagta hai America monkey pocks pr dollar de ga,....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں حکومت گرانے کیلیے بولیاں لگ گئیں،3ارکان کروڑوں روپوں سمیت گرفتار - ایکسپریس اردوبی جے پی نے یہ رقوم جھاڑ کھنڈ میں ارکان اسمبلی کو خریدنے اور اتحادی حکومت کو گرانے کے لیے دیں، کانگریس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے میچ میں فکسنگ کا شک ظاہر ہونے لگا - ایکسپریس اردواسٹمپس کے قریب گیند تھامے بھارتی کرکٹر کی ڈائیو کا انتظار کرتے رہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کیخلاف میچ، ندا ڈار ٹیم سے باہرکامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی 12 رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »