پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ISPR PakistanArmy Balochistan Rescue Operation UrbanFlooding OfficialDGISPR GovtofPakistan Pakistan

سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، متاثرہ علاقوں سے ڈی واٹرنگ اور متاثرین کی محفوظ مقامات پر منتقلی کی جا رہی ہے۔

متاثرین کو طبی امداد اور خوراک بھی فراہم کی گئی جبکہ مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ بھی قائم کر دیئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بولان، لسبیلہ، اوتھل، جھل مگسی اور غذر میں سیلاب کے دوران پھنسے 700 سے زائد خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR GovtofPakistan Keep it up boys

OfficialDGISPR GovtofPakistan Acha!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریدریائے سندھ کے علاوہ تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں، ورسک کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب ہے: آئی ایس پی آر ام حریم بھی آئی کیا ؟؟سلامت رہو میری فوج کے شیروں ایسے لاکھوں نیوٹرلز آپ جیسوں پے قربان ❤️❤️ Muhammad Qasim saw that trained enemies equipped with modern arms attack Pakistan from Afghanistan border. Pakistan Army handles it well. Then a plan is made to weaken Pakistan Army, and make them vulnerable. IBelieveMuhammadQasim Ye bus picture leny aae thy hum logoon ko bewaqoof bnany k liye .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاریسیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاریآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پندرہ روز میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمیانٹربینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 239.37 روپے رہا۔ ڈالر لینے والے نہیں ہوں گے آج چوروں کو مسلط کرنے کی بجائے ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس لینے کے لیے دباوُ ڈالا ہوتا تو آج ملک کے یہ حالات نہ ہوتے۔۔۔ دو پیسے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، پاک ایران ٹرین سروس معطلبپھرا پانی مسلم باغ کے تعلیمی اداروں اور عدالتی کمپلیکس تک پہنچ گیا،کان مہتر زئی میں 50 سے زائد بجلی کے کھمبے تنکوں کی طرح بہہ گئے، انگور ، سیب، آڑو، ٹماٹر، پیاز اور دیگر اجناس کی فصلیں برباد مزید پڑھیں: BalochistanFloods GeoNews You pakistani have to read muhammad qasim's dreams For saving Islam and your contry IBelieveMuhammadQasim
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی - ایکسپریس اردوریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی مزید پڑھئے: ExpressNews آللہ خیر عطا فرما دیں۔ یا رب العالمین ۔۔ Oh !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »