پاک فوج کسی خاص جماعت، سوچ یا نظریے کی حامی نہیں، آئی ایس پی آر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کسی خاص جماعت، سوچ یا نظریے کی حامی نہیں، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی فوج ہے جو کسی خاص جماعت، سوچ یا نظریے کی حامی نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان ہر پاکستانی کو آزادی اظہار رائے کا حق دیتا ہے تاہم یہی آئین آزادی رائے کو چند قوانین اور بندشوں کے اندر قیود کرتا ہے۔ ہوسکتا ہے کچھ لوگ ذاتی حیثیت میں یہ سب کر رہے ہوں، ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کے سیاسی مقاصد بھی ہوں۔ تعمیری تنقید کو اہمیت دیتے ہیں لیکن دنیا کی کسی اور فوج کی طرح افواج پاکستان کو دھونس اور فریب سے دباؤ میں نہیں ڈالا جا سکتا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ حکومت اور فوج کا غیر سیاسی اور آئینی رشتہ ہوتا ہے، اس کو سیاسی رنگ دینا مناسب نہیں۔ فوج کا غیر سیاسی ہونا ہی بہتر مفاد میں ہے۔ کسی ملک میں فوج کو جب بھی خاص سیاسی سوچ، مذہب یا نظریے کیلیے استعمال کیا گیا تو صرف انتشار پھیلا ہے۔ عوام اور فوج دونوں نہیں چاہتے کہ کسی خاص سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ ہو کیونکہ فوج کے سیاسی استعمال سے انتشار پھیلتا ہے۔ سیاستدان فوج کے غیر سیاسی ہونے کی سوچ کو تقویت...

میجر جنرل احمد شریف نے مزید کہا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات اس وقت کی حکومت کا فیصلہ تھا۔ افواج پاکستان کی دہشت گردوں کیخلاف عسکری سوچ ہے۔ آخری دہشتگرد کے خاتمے اور دائمی امن تک عسکری سوچ رہے گی۔ کے پی پولیس کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خیبرپختونخوا پولیس کی استعداد کار میں بہتری لا رہے ہیں۔ افسوس ہوتا ہے چھوٹے سے واقعے پر بھی کے پی پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، کے پی پولیس کے ساتھ ہیں اور ساتھ دیتے رہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام، فوج کسی جماعت یا نظریے کی طرف راغب نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرآرمی چیف اس بات اعادہ کرتے ہیں کہ اصل طاقت کا محور عوام ہیں، کوئی نہیں چاہے گا فوج کسی خاص سوچ کی نمائندگی کرے، افواج پاکستان کیخلاف جو بات کی جارہی ہے وہ غیر آئینی ہے: میجر جنرل احمد شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف پریس کانفرنس کر رہے ہیںپاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف پریس کانفرنس کر رہے ہیں DGISPR ISPR Pakistanarmy Pakistan Punjab Sindh Lahore Karachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین کا دورہ دو طرفہ فوجی تعلقات بڑھانے کے لیے ہے: آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کی کاوشوں سے آج ملک میں کوئی نوگو ایریا نہیں: میجر جنرل احمد شریفراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی شبانہ روز کاوشوں کے نیتجے میں الحمدللہ آج پاکستان میں کوئی نوگوایریا نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہمارے لیے تمام سیاستدان اور جماعتیں قابلِ احترام ہیں، پاک فوجپریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا احاطہ کرنا اور دہشت گردی کے خلاف فوج کے اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، ترجمان پاک فوج
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات دھماکا: شہدا کی تعداد 17 ہوگئی، بچ جانے والابارودی موادناکارہ بنادیاگیادھماکا تہہ خانے میں پڑے بارود میں ہوا، اس کی وجہ شارٹ سرکٹ بنا یا کچھ اور مزید تحقیقات جاری ہیں: آئی جی کے پی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »