یو اے ای کے طیارے میں دورانِ پرواز آگ لگنے کی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای کے طیارے میں دورانِ پرواز آگ لگنے کی ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu

دبئی : یو اے ای کے طیارے میں ٹیک آف کے بعد آگ بھڑک اٹھی، دوران پرواز آگ لگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ،جس میں طیارہ شعلوں کی لپیٹ میں نظر آرہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلائی دبئی کے طیارے کے ٹیک آف کے بعد پرندہ ٹکرا گیا ، جس سے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، دوران پرواز آگ لگنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر عینی شاہدین نے کھٹمنڈو سے دبئی جانے والی FZ576 پرواز میں آگ کے شعلے دیکھنے کی اطلاع دی، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں طیارہ کھٹمنڈو کے اوپر شعلوں کی لپیٹ میں نظر آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر طیارے میں آگ لگ گئیغیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے دوران پرواز پرندہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں طیارے  میں آگ الگ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلی بار ایک مسلم ملک کا مشن چاند پر اترنے کیلئے تیاریو اے ای کا راشد روور (Rover) جاپانی کمپنی آئی اسپیس کے Hakuto-R لینڈر کے ساتھ 25 اپریل کی شب چاند کی سطح پر اترے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا سے بھارت کی پرواز میں مسافر پر پیشاب کرنے کا ایک اور واقعہنیویارک سے نئی دہلی آنے والی امریکن ائیر لائن کی پرواز میں نشے کی حالت میں موجود ایک مسافر نے ساتھ بیٹھے مسافر سے تکرار کے بعد اس پر پیشاب کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر طیارے میں آگ لگ گئیطیارے سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارے نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے دبئی جانے کیلئے پرواز بھری تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافعہ طارق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافعہ طارق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »