ہمارے لیے تمام سیاستدان اور جماعتیں قابلِ احترام ہیں، پاک فوج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی فوج قومی فوج ہے، ہم کسی خاص سیاسی جماعت یا نظریے کی طرف راغب نہیں، ترجمان پاک فوج تفصیلات جانیے: DailyJang DGISPR

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے لیے تمام سیاستدان اور جماعتیں قابلِ احترام ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت نے کسی بھی غیرملکی مبصرین یا میڈیا کو ایل او سی پر جانے کی اجازت نہیں دی، بھارت کی تمام شر انگیزیوں سے نبردآزما ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سال سیکیورٹی فورسز نے 8279 انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیے۔ پاکستان میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پشاور حملے کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان دہشت گردوں کی ٹریننگ افغانستان کے مختلف علاقوں میں کی گئی۔کراچی پولیس آفس پر حملے سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کراچی پولیس آفس حملے کے تینوں دہشت گرد مارے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضائی آلودگی مسئلہ نہیں پھانسی کا پھندہ ہے - ایکسپریس اردویہ بات درست ہے کہ آلودگی سے چھٹکارا پانے کے لیے جو رقم اور وسائل درکار ہیں وہ ہمارے پاس نہیں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی تمام شر انگیزیوں سے نبردآزما ہونے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں: ترجمان پاک فوجبھارت کی طرف سے اس سال لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی مختلف خلاف ورزیاں کی گئیں، پاک فوج نے بھارتی 6 جاسوس کواڈ کاپٹرز کو بھی مار گرایا: میجر جنرل احمد شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان میں آج سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلانسوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں میں اب تک 400 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو وڈیو لیکس کتنی جائز کتنی ناجائز - ایکسپریس اردوہر دور میں لیکس سامنے آتی رہی ہیں اور سیاسی مخالفین ان لیکس کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید کے رنگا رنگ پکوان - ایکسپریس اردوعید کے رنگا رنگ پکوان - ExpressNews SundayExpress Eid Food Dish Recipe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »