پاک فوج کی کاوشوں سے آج ملک میں کوئی نوگو ایریا نہیں: میجر جنرل احمد شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کی کاوشوں سے آج ملک میں کوئی نوگو ایریا نہیں: میجر جنرل احمد شریف DGISPR ISPR Pakistanarmy Pakistan Punjab Sindh Lahore Karachi

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آج کی بریفنگ کا مقصد پاک فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں اور دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، پنجاب میں دہشتگردی کے تین واقعات ہوئے، سکیورٹی فورسز نے 8269 آپریشنز کیے، دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کیلئے 70 سے زائد آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں، متعدد دہشت گردوں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ملکی دفاع کیلئے پرعزم ہیں، انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام کو گرفتار کر لیا گیا، پشاور خودکش حملے میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کے صوبے قندوز سے تھا، تین ماسٹر مائنڈز کو بعدازاں حراست میں لیا گیا، دہشت گردوں کی ٹریننگ افغانستان کے مختلف علاقوں میں کی گئی، حملے کی منصوبہ بندی کیلئے 75 لاکھ روپے دیئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف پریس کانفرنس کر رہے ہیںپاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف پریس کانفرنس کر رہے ہیں DGISPR ISPR Pakistanarmy Pakistan Punjab Sindh Lahore Karachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سوات میں دھماکوں کی مذمت، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لیوزیر اعظم کی سوات میں دھماکوں کی مذمت، متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی CMShehbaz PMLN PDM PPP PTI Pakistan Lahore KhyberPakhtunkhwa Swat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہمارے لیے تمام سیاستدان اور جماعتیں قابلِ احترام ہیں، پاک فوجپریس کانفرنس کا مقصد فوج کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا احاطہ کرنا اور دہشت گردی کے خلاف فوج کے اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، ترجمان پاک فوج
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاریپولیس نے ابتدائی رپورٹ میں کہا ہے کہ باہر سے حملے کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا، شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے کا زیادہ امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور فوج میں آئین کے مطابق موجود غیرسیاسی رشتے کو سیاسی رنگ دینا مناسب نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر - BBC Urduپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج ایک قومی فوج ہے جس کے لیے تمام سیاستدان اور جماعتیں قابل احترام ہیں اور حکومت اور فوج میں آئین کے مطابق موجود غیرسیاسی رشتے کو سیاسی رنگ دینا مناسب نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عید کے رنگا رنگ پکوان - ایکسپریس اردوعید کے رنگا رنگ پکوان - ExpressNews SundayExpress Eid Food Dish Recipe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »