پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ، شاہینوں کی بیٹنگ جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

شیربنگلا سٹیڈیم میں بوندا باندی کے سبب آج چوتھے روز کا کھیل تاخیر سے شروع ہوا، شاہینوں نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز کے ساتھ پہلی اننگز کا سلسلہ جوڑا۔ اظہر علی نے 4 رنز بنائے تھے کہ عبادت حسین کی بال پر کیچ دے بیٹھے، بابر اعظم کو خالد احمد نے ایل بی ڈبلیو کیا۔ فواد عالم اور محمد رضوان 198 کے مجموعی سکور کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

گذشتہ روز بارش کی وجہ سے انتظامیہ کو کھیل ختم کرنا پڑا، ٹیسٹ کے ابتدائی 3 دن میں صرف 63 اوورز کرائے جا سکے۔ واضح رہے کہ پاکستان کو 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلسل بارش، پاک بنگلادیش ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی خطرے میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیاچن میں آرمی ایوی ایشن  کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کی تصدیق محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے بھی کردی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرنے سے 2 جوان شہیدWhat they were defending Rip 💔 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ، 2 فوجی افسران شہید - ایکسپریس اردوشہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین Shaha dat sub ky naseeb m nahi hoti... إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،اللہ پاک بلند درجات عطا فرماۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ دو پائلٹ شہید03:27 PM, 6 Dec, 2021, بریکنگ نیوز, پاکستان, سیاچن: پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ۔ حادثے میں دو فوجی افسران شہید ہوگئے ہیں ۔ آئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت تنائو کے باوجود سفارتی ویزے جاریپاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناؤ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »