لاہور: کچہری سے فرار 6 ملزمان گرفتار، 5 کی تلاش جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لاہور میں پیر کے روز ماڈل ٹاؤن کچہری سے فرار ہونے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ باقی 5 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ایس ایس پی آپریشنز مستنصر فیروز کے مطابق پکڑے گئے ملزمان میں احمد علی، حیدر علی، فیصل، پرویز، جاوید اور احسان شامل ہیں۔

ملزمان کو مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گرفتار کیا گیا، فرار ہونے والے باقی 5 ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں، یہ تمام ملزمان قتل اور ڈکیتی جیسے مقدمات میں ملوث ہیں۔ماڈل ٹاؤن کچہری میں 11 ملزمان کے فرار کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے بخشی خانے میں جھگڑا شروع کر دیا تھا، ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار بخشی خانے کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوئے تو یہ تمام ملزمان فرار ہو گئے تھے۔

اس موقع پر ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں نے کوئی مزاحمت نہیں کی تھی، واقعے کے بعد ڈی ایس پی کو معطل کر دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی ماڈل عدالت سے 10 سے زائد خطرناک ملزمان فرار - ایکسپریس اردوملزمان بخشی خانے سے فرار ہوئے، وہ مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل سے پیشی پر لائے گئے تھے Must be linked to PMLN somehow...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری کے بخشی خانے میں جھگڑا قتل کے ملزمان سمیت 10 قیدی فرارلاہورکی ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدیوں کے گروپوں میں جھگڑا  ہوگیا جسے روکنے کیلئے پولیس نے بخشی خانےکا دروازہ کھولا تو قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور؛ قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار ہوگئےذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے قیدیوں کو فرار سے روکنے کی بھرپور کوشش نہیں کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطابسابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: این اے 133پولنگ اسٹیشن پر موبائل فون سے تصویر لینے والے معاملے کا نوٹسلاہور: این اے 133،پولنگ اسٹیشن پر موبائل فون سے تصویر لینے والے معاملے کا نوٹس Lahore NA133 Mobile Notice PmlnMedia pmln_org MediaCellPPP PPPPunjab_SM GovtofPunjabPK PmlnMedia pmln_org MediaCellPPP PPPPunjab_SM GovtofPunjabPK آپ کو کسی نے مس گائیڈ کیا ھے اصل بیلٹ پیپر ایسا نہیں ھوتا اصل بیلٹ پیپر میں ایک طرف امیدوار کا نام ھوتا ھے اور دوسری طرف امیدوار کا نشان ھوتا ھے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ، گزشتہ بارہ گھنٹے میں مزید 7 ملزمان گرفتارلاہور : پنجاب پولیس نے سیالکوٹ واقعے میں ملوث مزید7ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتاریاں سی سی ٹی وی فوٹیج اور موبائل کالز ڈیٹا کی مدد سے کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »