پاک بھارت تنائو کے باوجود سفارتی ویزے جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناؤ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے سفارتکاروں اور اہلکاروں کو ویزے جاری کر دیے، 5 اگست 2019 ء کے بعد دوسری بار سرکاری ویزے جاری کئےگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر تک دی گئی ویزا درخواستوں پر ویزے جاری کئے گئے۔

بھارت نے 20 پاکستانی سفارت کاروں اور اہلکاروں ویزے جاری کئے جبکہ پاکستان نے 6 بھارتی سفارت کاروں اور اہلکاروں کو ویزے دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زوال پذیر معیشت کے باوجود اردوان کا شرح سود کم رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکچھ بھی ہوجائے شرح سود کم رکھوں گا، اس سے امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہوجاتا ہے، ترک صدر Sharam nahi ati inn naam nihaad Muslims ko Surah Baqarah: My favorite leader of the Muslims world
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان - ایکسپریس اردوٹکٹ آن لائن، فون کے ذریعے، باکس آفس اور M&P آؤٹ لیٹس کے ذریعے بھی دستیاب ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدتپاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت ISPR PakistanArmy 50thMartyrdomDay MajorShabirSharifShaheed MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بہادر ماں نے بچے کو چیتے کے چنگل سے چھڑا لیا - ایکسپریس اردوبچے کی ماں کی چیخ و پکار سن کر چیتا گھبرا کر بھاگ گیا۔ سور سلام ✋ پیش کرتا ہوں ✋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: باغیوں کے دھوکے میں گاؤں والوں پر فائرنگ، متعدد ہلاکبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فائرنگ کی وجہ سے غلطی سے متعدد مقامی شہری ہلاک ہوگئے جس کے بعد پرتشدد احتجاج شرع ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے PRO فائرنگ سے زخمیکراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی پر فائرنگ کی ہے جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang Sab yahe imran ki government ki waja hn logon na pistoleer ataaa lain. Kuch na zahir kah liya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »