پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ، 2 فوجی افسران شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ، 2 فوجی افسران شہید

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی افسران شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ یاد رہے کہ 7 اپریل 2012 کو سیاچن میں برف کا تودا گرنے سے 124 فوجی اور 11 شہری شہید ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢😢😢😢

Buri khabar

Kay howa the

Yeah tu hoga hi hamray grnals ko maal banany sy fursat Mily tu Inka koi mantnace wgera ho

OfficialDGISPR ☝🏻chek comments 😥

الحمدللہ

RIP

الئہ پاک شہید افسران کی مغفرت فرماۓ شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے

شہیدوں کے لہو سے جو زمین صحراب ھوتی ھے بڑی زرخیز ھوتی ھے بڑی شاداب وطن کے شہیدوں کو کروڑوں سلام

Very Sad Rip jawans

ALLAH PAK jannat men alaa muqaam atta farmaiy. Ameen

😥😥😥

May Allah Almighty bless them with good deeds

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،اللہ پاک بلند درجات عطا فرماۓ

Shaha dat sub ky naseeb m nahi hoti...

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدتپاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت ISPR PakistanArmy 50thMartyrdomDay MajorShabirSharifShaheed MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل بارش، پاک بنگلادیش ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی خطرے میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا میں مسلسل بارش، تیسرے روز کا کھیل بھی تاخیر کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔ UK KingAlfredStreet Derby DerbyShirePolice SearchOperation ManArrest GOVUK 10DowningStreet HomesEvacuated
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کا قتل ۔۔۔پولیس تحقیقات میں حیران کن انکشافاتسیالکوٹ میں سری لنکن شہری اور فیکٹری منیجرپریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس نے نئے انکشافات کئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشافممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »