پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار arynewsurdu

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب رہا۔

ترجمان نے بتایا کہ زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ائیر ہیڈ کوارٹرز نے واقعے کی وجوہات جاننےواضح رہے کہ رواں سال تربیتی طیارے کا یہ دوسرا حادثہ ہے اس سے قبل بائیس مارچ کو پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھاڑ میں جاہیں سب۔ ۔۔ نفرت ہو گئی ہے ان چوروں سے ، ویسے بھی یہ ہم سویلین کو کتا سمجھتے ہیں، اور یہ تو میں نے خود اپنے کانوں سے سنا ہے ان کو کہتے ہوئے، DIRTY CIVILIANS

اللّه ہمارے پاک فوج کے جوانوں کی حفاظت فرماے

پتہ کرو دھرنے والوں نے میزائل تو نھیں مارا

Wow

دل ہی بجھ گیا ہے ان سے۔ اب کوئی دکھ نہیں ہوتا اور کوئی بھی ہمدردی محسوس نہیں ہوتی۔ اللہ سب کو ہدایت دے

Ab to rooz e tyara gir jata hai in ka...dehaan kahi aur e hota hai naa awaam k tun k rkhne me khush rehte hain

Allah kare ese hi bajwa bhi chala jay jese ye jahaz gira 🛩 MarchAgainstImportedGovt

Bajwa hona chahiya tha bich mn......lanat tvadi training te penykooo

Pilot Tu khaireeat se h na?

Alhumdolillah, pilot is safe.

آج سب پے برا وقت ھے سوائے عمران خان کے

جیو نیوز اور حامد میر کے مطابق طیارہ پی ٹی آئی کارکنان نے راکٹ مار کر گرایا. AzadiMarchPTI حقیقی_آزادی_مارچ

May Allah protect our soldiers

خیر ہے کوئی مرا کے نہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

تربیتی طیارہ کیوں لکھی گیا ہم نے کیا کرنے کا ہے پاک فوج پر ے ہم انڈیا سے ویسے بھی نہیں لڑ سکتے ek tu ek me میں آرام سے بیٹھو واش روم میں😂😂

American body guard

Allah pak hmary Air Force k jwano ko zindagi dy

L per chry

R taklif do awam ko

حقیقی_آزادی_مارچ

Abhi bilkul dukh nahi hoa is incident ka. Jo pakistani awam ko khuwar krwa rahe hn apni Ana me unke lye dil bhi ab bnd hota ja raha h.

Afsoos hua pr if army concentration is on how to fail khan sb than how they can perform their actual duty

Its hurt when they arr killing their own people

Sifarishi ja dakil kro gay tu aisa hi tayary girain gay.kitna tayara gir chukay hain

Kash k ye GHQ PE GIR JATA TOU BHT SE GHADAR MAR JATAY

Qudrat ka ishara ha k mazloom be gunah puraman logon p zulm se baz ajao

عمران خان نے گرایا ہے اس طیارے کو نانی ڈاکو رانی

اللّہ نے اشارہ دیا ہے اب تو اپنی غلطی سودار لو

Afsos bajwa ny fouj ko kidhr pohuncha dya duayen deny waly hath nhn rahy. Fouj ko sochna hoga is pr

بہت افسوس ناک واقعہ ہوا ہے ۔۔۔ مگر ن لیگ والے کہیں گے کہ غلیئل سے گرایا گیا ہے ،پی ٹی آئی والے کارکن نے ایسا کیا ہے۔

Kash isme america Wala army cheif hota to aj Pakistan se ghadari khatam hojati 🥵🥵🥵 AzaadiMarch imrankhanPTI

Mer jao bc kuttu

jub masoom awaam per zulm hoga tau Allah pak tum ko kaise urnay dega? Think and realize. HighestSecurityForIK MarchAgainstlmportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tyary tabah he hoty hain jub mazloom logon ke hifazt k liye na chlain jain

😂

چلو ایک کتے کا بوجھ پاکستانی عوام کے سر سے اتر گیا

اللہ کی طرف سے اشارے ہیں مگر عقل والوں کے لئے ۔ انڈیا کے چیف کا واقعہ سب کے سامنے ہیں ۔ الله تعالی ہماری افواج کی حفاظت فرمائے انکو شر سے بچائے ۔

Any casualty

مرشد کو ستاو گئے۔اچھے کیلئے ترس جاو ھے۔

ان کا بھی افسوس ہے اور پاکستان کا بھی کیونکہ دونوں صورتوں میں نقصان پاکستان کا ہی ہوا ہے

Allah hamari mulk ke hifazat farmaye ameen

پائلٹ بچ گیا، الحمداللہ جیو، گلو بٹ میڈیا اسے بھی PTI کے کھاتے میں ڈال دیگا کہ اس اڑتے ہوئے طیارے پر جلوس نے حملہ کرکے اسے گرا دیا ہے موجودہ صورتحال میں میڈیا اور اسکے حواری سب سے زیادہ ننگے ہوئے ہیں !!

Ahg bhojnay wala 1 be halikapar nhi hai pak feziya hia k pas kr kr rahe hai yah

Really bad news... Stay blessed Pakistan

کتنے کتے جہنم واصل ہوئے

جب سیسا ست پر دھیان ہو گا ایسے ہی کرے گے

چلو امریکہ کے اس نقصان پر خوشی ہوی

Hun la deo ida wo ilzam PTI tey

باجوہ نہیں تھا اس میں کیا ؟

Dogs 🐕🐕🐕

Acha hua

Very good. Ya Allah Shukar hai

😊👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہطیارے میں سوار پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہوگیا: ترجمان پاک فضائیہ اس میں عمران خان تو نہیں تھا؟ کسی پی ٹی آئی کے کارکن نے جھنڈا دے مارا ہوگا نیچے سے YA ALLAH Teri qodrat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوری انتخابات کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم اور اتحادیوں کے درمیان ملاقاتیں، مدت پوری کرنے معیشت کے لیے سخت اور ضروری فیصلے کرنے پر بھی اتفاق 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt Good گڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی سیاسی صورتحال، پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کا خدشہپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز راولپنڈی میں 8، 10اور 12 جون کو شیڈول ہے What a sham pti Imrani dog indian agent yehi chahta It's a bad news for cricket lovers.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ: پاک بھارت میچ کا نتیجہ آگیاایشیا ہاکی کپ: پاک بھارت میچ کا نتیجہ آگیا ARYNewsUrdu If you want real freedom, don't be afraid This time the fear is that Zardari will become the slave of Nawaz Sharif and America forever. When the whole nation becomes one, no one can spoil it. The time has come to achieve independence like Turkey.🇵🇰🇹🇷 Mera old twitter suspend ho gea he patwario ne report kia please follow kren meri is ID ko. AenaJabbar077
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے دو جوان شہیدRest in peace .💐💐💐💐💐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بندروں کا شکار کرنیوالے قبیلے کے معدوم ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیابرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمازون کے جنگلات میں 100سے زائد قبیلے آباد ہیں،جن میں سے بعض کا جدید دنیا سے اب بھی کوئی خاطرخواہ رابطہ نہیں ہے۔ ان میں ایک قبیلے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »