پاک چین سرحد 30 نومبر کو بند کردی جائے گی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خنجراب ٹاپ: پاک چین سرحد کو کیوں بند کیا جارہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates

بالائی اور پہاڑی علاقوں میں متوقع شدید برفباری کے بعد پاک چین سرحد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

باڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت جس کے باعث سرحد خنجراب ٹاپ سے تجارتی وسیاحتی سرگرمیاں معطل کردی جائیں گی۔ سطح سمندر سے 16 ہزار فٹ بلندی والے خنجراب ٹاپ کو موسم سرما میں شدید برفباری کے باعث بند کردیا جاتا ہے جو یکم اپریل کو دوبارہ کھولی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ اور رائل بحرین ڈیفنس فورس کی مشترکہ بحری مشق کا اختتام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ، محمد فیاض جیلانی وائس چیف آف دی نیول سٹاف کے عہدے پر تعینات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد فیاض جیلانی پاک بحریہ کے نائب سربراہ مقررمحمد فیاض جیلانی پاک بحریہ کے نائب سربراہ مقرر Pakistan PakNavy MuhammadFayyazGilani pid_gov PakistanNavy MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل گیمز ایک سو پچاس گولڈ میڈلز کے ساتھ پاک آرمی پہلے نمبر پرتینتیس ویں نیشنل گیمز میں پاک آرمی نے ایک سو پچاس گولڈ میڈلز حاصل کرکے فتح اپنے نام کرلی واپڈا اور ریلوے بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے تقریب کا رنگارنگ اختتام ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک، بحرین بحری مشق شاہین الجزیرہ اختتام پزیرپاک، بحرین بحری مشق شاہین الجزیرہ اختتام پزیر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وائس ایڈمرل فیاض جلانی پاک بحریہ کے نائب سربراہ مقررفیاض جیلانی نےپاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن کب حاصل کیا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »