پاک بحریہ، محمد فیاض جیلانی وائس چیف آف دی نیول سٹاف کے عہدے پر تعینات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاک بحریہ میں وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کو وائس چیف آف دی نیول سٹاف کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق وائس ایڈمرل کلیم شوکت مدت ملازمت مکمل ہونے پر اپنے عہدے سے سب

کدوش ہو گئے ہیں، ان کی جگہ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کو وائس چیف آف دی نیول سٹاف کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے 1984 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کمانڈ اینڈ سٹاف کی متعدد ذمہ داریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اپنے کیریئر کے دوران وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے نیول سیکرٹری، ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف اور کمانڈر کوسٹ کے فرائض سر انجام دیئے۔

وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی واشنگٹن میں پاک بحریہ کے نیول اتاشی بھی رہے۔ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور کرین فیلڈ یونیورسٹی برطانیہ سے فارغ التحصیل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد فیاض جیلانی پاک بحریہ کے نائب سربراہ مقررمحمد فیاض جیلانی پاک بحریہ کے نائب سربراہ مقرر Pakistan PakNavy MuhammadFayyazGilani pid_gov PakistanNavy MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کا رومانیہ کا سرکاری دورہسربراہ پاک بحریہ کا رومانیہ کا سرکاری دورہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بحریہ کے سربراہ نے خطے میں امن اور بحری سلامتی یقینی بنانے کیلئے پاک بحریہ کے عزم کو بھی اجاگر کیابحریہ کے سربراہ نے خطے میں امن اور بحری سلامتی یقینی بنانے کیلئے پاک بحریہ کے عزم کو بھی اجاگر کیا dgprPaknavy pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل گیمز ایک سو پچاس گولڈ میڈلز کے ساتھ پاک آرمی پہلے نمبر پرتینتیس ویں نیشنل گیمز میں پاک آرمی نے ایک سو پچاس گولڈ میڈلز حاصل کرکے فتح اپنے نام کرلی واپڈا اور ریلوے بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے تقریب کا رنگارنگ اختتام ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »