محمد فیاض جیلانی پاک بحریہ کے نائب سربراہ مقرر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد فیاض جیلانی پاک بحریہ کے نائب سربراہ مقرر Pakistan PakNavy MuhammadFayyazGilani pid_gov PakistanNavy MoIB_Official

چیف آف نیول اسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کو وائس چیف آف نیول اسٹاف تعینات کیا گیا ہے،جبکہ وائس ایڈمرل کلیم شوکت مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق وائس ایڈمرل فیاض جیلانی نے 1984میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا،وائس ایڈمرل فیاض جیلانی کمانڈ

اینڈ اسٹاف کی متعدد ذمہ داریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔وائس ایڈمرل فیاض جیلانی نیول سیکریٹری،ڈپٹی چیف نیول چیف اور کمانڈر کوسٹ کے فرائض انجام دے چکے ہیں اس کے علاوہ وائس ایڈمرل فیاض جیلانی واشنگٹن میں پاک بحریہ کے نیول اتاشی بھی رہے۔وائس ایڈمرل فیاض جیلانی پاکستان نیوی وار کالج لاہور، این ڈی یو اور کرین فیلڈ یونیورسٹی برطانیہ سے فارغ التحصیل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت پر محمد حفیظ نے سوال اٹھادیامحمد حفیظ نے اہم سوال اٹھادیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NawazShareef Hafeez Hafeez
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکن باکسر کا تجربہ زیادہ لیکن میں پراعتماد ہوں، باکسر محمد وسیم - ایکسپریس اردومیکسیکن باکسر کا تجربہ زیادہ لیکن میں پراعتماد ہوں، باکسر محمد وسیم نے مقابلے کی تیاری مکمل کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے ایڈیمنٹی بانڈ طلب کیا تو ضرور جمع کرائیں گے،محمد زبیرکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت کا رویہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد عباس باؤلنگ کوچ وقار یونس کی نظر میں سمارٹ باؤلر بن گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان کا فٹبال شائقین کو مفت جاپان بھیجے کا اعلانریاض : شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فٹبال ٹیم کا میچ دیکھنے کےلیے سعودی شائقین کو مفت جاپان بھیجنے کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شفیع محمد کی آج 12 ویں برسی - ایکسپریس اردوپی ٹی وی ڈرامے ’چاند گرہن، ماروی، آنچ، دیواریں، تیسرا کنارہ اور جنگل‘ اداکار شفیع محمد کو بچھڑے 12 برس بیت گئے دیکھیں چند یادگار ڈراموں کی ویڈیوز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »