گردشی قرضوں کیلئے بانڈز کا اجراء، آئی ایم ایف نے اجازت دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گردشی قرضوں کیلئے بانڈز کا اجراء، آئی ایم ایف نے اجازت دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کے لئے بانڈز کے اجراء کی اجازت دے دی ، قرضوں کے لئے 250ارب روپے کے بانڈز جاری ہوں گے ، تاہم اجراء کی حتمی تاریخ نہیں بتائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے بانڈزجاری کئے جائیں گے، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے بھی اعتراضات ختم کر دئیے ہیں۔ پاکستان توانائی کے شعبے میں جاری گردشی قرضوں کیلئے ڈھائی سوارب روپے کے بانڈز کے لئے گارنٹیز جاری کرے گا ،حکومت کی جانب سے سرکلر ڈیٹ کے لئے سکوک بانڈز جاری کئے جائیں گے اور یہ اقدام جلد کیا جائے گا تاہم مشیرخزانہ نےاجراءکی حتمی تاریخ نہیں بتائی ہے۔

موجودہ دورے حکومت میں سرکلرڈیٹ میں اضافے کی رفتار میں خاطرخواہ کمی آئی ہے، اس وقت گردشی قرض میں ماہانہ بارہ ارب روپے کا اضافہ ہورہاہے، یہ اضافہ بیس سے تیس ارب روپے ماہانہ تک ہوتا تھا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کےباعث بھی سرکلرڈیٹ میں اضافے کی رفتار کم ہوئی ہے، اس وقت سرکلرڈیٹ کاحجم سترہ سو ارب روپے تک جا پہنچا ہے، آئی ایم ایف نے بھی سکلر ڈیٹ کے مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حال کرنے کا کہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن:سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں حوثی ملیشیا کے 7عسکریت پسند ہلاکیمن کے شہر Hodeidah میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں حوثی ملیشیا کے 7عسکریت پسند ہلاک ہوگئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں ہفتے کے روز حکومت کے حامیوں نے شہر میں مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے زرداری اور فریال تالپور کے مستقبل کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرداری اور فریال تالپور کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف صحتمند قرار دینے کے بعد واپس آنے کے پابند ہونگے:عدالتی تحریری فیصلہ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف مقامات پر جے یو آئی کے دھرنےملک کے مختلف مقامات پر جے یو آئی کے دھرنے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پت جھڑ کے دلکش نظارےیوں تو پاکستان کے شمالی علاقہ جات غیر معمولی قدرتی حسن کے حامل ہیں لیکن موسمِ خزاں میں یہاں درختوں کے پتوں کے تبدیل ہوتے رنگ نگاہیں خیرہ کر دیتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »