پاک بھارت بارڈر پر پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش نومولود کا نام کیا رکھا گیا؟ ہر کوئی حیران

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بھارت بارڈر پر پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش، نومولود کا نام کیا رکھا گیا؟ ہر کوئی حیران

بالم رام نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ لا ک ڈاؤن سے قبل 98 دیگر شہریوں کے ساتھ اپنے رشتے داروں سے ملنے کے علاوہ یاترا پر ہندوستان آئے تھے، اپنے ملک پاکستان واپسی پر مشکلات کا سامنا رہا کیونکہ مطلوبہ دستاویزات موجود نہ ہونے کی وجہ سے وہ فی الحال گھر نہیں جاسکتے۔جیو نیوز کے مطابق بالم رام

کے مطابق ان کے گھر 2 دسمبر کو بارڈر پر ہی بچے کی پیدائش ہوئی جس پر اس کا نام بھی ’بارڈر‘ رکھ دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل ایک اور پاکستانی شہری لگا رام کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام بھارت رکھا گیا تھا، لگا رام 2020ء میں اپنے بھائی سے ملنے ہندوستان کے شہر جودھ پور گیا تھا اور تا حال وطن واپس نہیں لوٹ سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدتپاک فوج کا میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت ISPR PakistanArmy 50thMartyrdomDay MajorShabirSharifShaheed MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اومیکرون وائرس کے نشانے پر!بھارت اومیکرون وائرس کے نشانے پر! arynewsurdu india
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: باغیوں کے دھوکے میں گاؤں والوں پر فائرنگ، متعدد ہلاکبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فائرنگ کی وجہ سے غلطی سے متعدد مقامی شہری ہلاک ہوگئے جس کے بعد پرتشدد احتجاج شرع ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کی جانب سے ن لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں:شہباز شریفچوتیا گدھے ٹرن آؤٹ چیک کر خالی میدان میں بھاگنے والے گدھے CMShehbaz عوام لعنت بھیجتی ہے نسل نوسربازاں معافی نون توں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے پر پاکستانی حکومت کے اقدامات پر مطمئن ہیں، سری لنکن ہائی کمشنر - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے وفد کا اسلام آباد میں قائم سری لنکن سفارت خانے کا دورہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول مہنگا ہونے پر متوسط طبقہ دوبارہ سائیکل پر آگیا - ایکسپریس اردوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز ہونے والے مسلسل اضافے سے متوسط اور غریب طبقہ شدید پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔ اور کچھ پیدل ہو گیا۔ 🤔 نیازی چور کے دور میں میرا سائیکل بھی چوری ہوچکا ہے اب پیدل سے کام چلاتا ہوں۔ خان صاحب نے خود سائیکل پر دفترجانا تھا پر لیکن خان صاحب نے پہلے عوام کو سائیکل پر لے آنا بہتر سمجھا🤣😂🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »