سیالکوٹ واقعے پر پاکستانی حکومت کے اقدامات پر مطمئن ہیں، سری لنکن ہائی کمشنر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے وفد کا اسلام آباد میں قائم سری لنکن سفارت خانے کا دورہ

سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر پاکستان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے وفد نے اسلام آباد میں قائم سری لنکن سفارت خانے کا دورہ کیا۔ وفد نے سیالکوٹ میں سری لنکن مینیجر کے بہیمانہ قتل پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سری لنکن حکام سے تعزیت کی۔ اس موقع پر سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ افسوس ناک ہے، ہم پاکستان کی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں، یقین ہے حکومت پاکستان ایسے اقدامات کرے گی کہ فیملی کو انصاف ملے گا، اس واقعہ سے پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات میں فرق نہیں پڑے گا، دونوں ممالک پرانے دوست ہیں اور دوستانہ تعلقات جاری رہیں گے، اب تک کی کارروائی سے مطمئن ہیں، بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو گرفتار کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، اہلیہ کا بیان منظر عام پر آ گیاI believe all sane non-Pakistanis should go back to their homeland .... this is not a country but a jungle! Bechari ka dil phatta hoga..💔 We are sorry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن کا قتل: فیکٹری مالک پر بھی تشدد ہواسری لنکن منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں مستقل نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں، سیالکوٹ پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس اہلکار فیکٹری میں داخل ہوئے تو اس وقت ہجوم فیکٹری مالک شہباز بھٹی پر بھی تشدد کر رہا تھا۔ یہ منظم منصوبے کے تحت ہوا ہے یا اتفاقیہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر کیا لکھا گیا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑےسری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز کا بھی سیالکوٹ واقعے پر پیغام سامنے آگیا۔ مزید جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »