پاک امریکاوسیع البنیادتعلقات ہی باہمی مفادات حاصل کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں،ڈاکٹراسدمجید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا

ہے کہ نے پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کے زیراہتمام ڈیلاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکاوسیع البنیادتعلقات ہی باہمی مفادات حاصل کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں،ڈاکٹر اسد مجید نے کہا کہ پاکستان ہر فورم پر کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتا

رہےگا، امریکا میں موثرترین آواز پاکستانی اورکشمیری امریکنزہی کی ہوسکتی ہے،سفیرپاکستان نے کہا کہ اراکین کانگریس سے کہیں کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کانوٹس لیں،تقریب کے آخر میں ڈیلاس کے میئر ایریک جانسن نے سفیرپاکستان کواعزازی شہریت سے نوازا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنازعات میں شدت، چینی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک ایسے وقت جب موسم سرما کی عنقریب آمد متوقع ہے۔ ایل پی جی کا یاد رکھئیے چائنیز سمارٹ وے سے بیوقوف بناتے ہیں۔ یہ زبان کے اچھے بہت ہوتے ہیں مگر ڈیلینگ کے وقت بڑے ٹھنڈے دماغ سے کام لیتے ہیں ہماری طرح بیوقوف نہیں ہوتے،اسلئے محتاط رہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلاناسلام آباد(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے پا کستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں،مصطفیٰ کمالانھوں نے مزید کہا کہ آئین میں سب سے بڑی خرابی 18 ویں ترمیم ہے جس کے تحت تمام اختیارات ایک وزیراعلیٰ کو دینا ہے۔ تو بھر صدر لیڈر ہونا چاہیے. یوٹرنر نہیں. اوراگر ل ملک کو تباہ و برباد کرنا ہے تو تعلیم یافتہ بزدل انسان ہونا چاہیے. جو سلیکٹرز نے ImranKhanPTI اسے چنا. ماشاءاللہ اور ایسا ہی ہو رہا ہے ملک تباہی کی طرف. مبارک ہو... OfficialDGISPR MediaCellPPP
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں۔مصطفی کمالپاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ مصطفی کمال Pakistan PTIGovernment PMImranKhan StateOfUncertainty Politicians MustafaKamal PSPPakistan KamalPSP pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آغاز میں ہی لائن لگ گئی، پاکستان کے تین کھلاڑی آؤٹپاکستان اور سری لنکا کے مابین لاہور میں کھیلے جانے والی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 166 رنز کے تعاقب میں یکے بعد دیگرے تیسرا نقصان احمد شہزاد کی صورت میں اٹھانا پڑا ہے۔ Good Poor decision no need for this.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’سری لنکا کے تمام کھلاڑی پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے کو تیار ہیں‘‘’’سری لنکا کے تمام کھلاڑی پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے کو تیار ہیں‘‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Wha g wha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »