آغاز میں ہی لائن لگ گئی، پاکستان کے تین کھلاڑی آؤٹ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف بولنگ کا فیصلہ

پاکستان کےکپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

اس میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد کے علاوہ بابر اعظم، احمد شہزاد، افتخار احمد، عمر اکمل، فہیم اشرف، آصف علی، محمد عامر، شاداب خان، عماد وسیم اور محمد حسنین شامل ہیں۔دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم میں دسن شناکا ، منود بھنوکا، ونندو ہسارنگا، نوان پرادیپ، اوشکا فرنینڈو، دنشکا گناتھلاکا، شیہان جے سوریا، بھنوکا راجاپکسا، کسن رجیتھا، لکشن سنداکن اور اسورو اڈانا شامل ہیں۔

پاکستان اس وقت ٹی ٹوئنٹی کی بین الاقوامی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے اور اس کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں ریکارڈ بھی بہت اچھا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Poor decision no need for this.

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنازعات میں شدت، چینی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک ایسے وقت جب موسم سرما کی عنقریب آمد متوقع ہے۔ ایل پی جی کا یاد رکھئیے چائنیز سمارٹ وے سے بیوقوف بناتے ہیں۔ یہ زبان کے اچھے بہت ہوتے ہیں مگر ڈیلینگ کے وقت بڑے ٹھنڈے دماغ سے کام لیتے ہیں ہماری طرح بیوقوف نہیں ہوتے،اسلئے محتاط رہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب میں طلبغریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب میں طلب Karachi NAB NabNotice PoorWidow Woman Property pid_gov MinisterSindh MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI Pakistan Sindh Islamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن میں سیلاب کے نتیجے میں 90 ہزارسےزائدافرادمتاثریمن میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان باد وباراں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں نوے ہزار سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رینجرز اختیارات میں تین ماہ توسیعرینجرز اختیارات میں تین ماہ توسیع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلاناسلام آباد(آئی این پی ) متحدہ عرب امارات نے پا کستان کے ریفائنری سیکٹر میں 5 ارب ڈالر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں روزانہ خرابیاں بڑھتی جارہی ہیں،مصطفیٰ کمالانھوں نے مزید کہا کہ آئین میں سب سے بڑی خرابی 18 ویں ترمیم ہے جس کے تحت تمام اختیارات ایک وزیراعلیٰ کو دینا ہے۔ تو بھر صدر لیڈر ہونا چاہیے. یوٹرنر نہیں. اوراگر ل ملک کو تباہ و برباد کرنا ہے تو تعلیم یافتہ بزدل انسان ہونا چاہیے. جو سلیکٹرز نے ImranKhanPTI اسے چنا. ماشاءاللہ اور ایسا ہی ہو رہا ہے ملک تباہی کی طرف. مبارک ہو... OfficialDGISPR MediaCellPPP
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »