پاک فضائیہ ملکی دفاع کیلئے ہروقت تیار ہے،جارحیت کا منہ توڑجواب دیں گے،ایئرچیف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' پاک فضائیہ کے شاہین حب الوطنی کے جزبےسےسرشارہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates HappySurpriseDayIndia 27FebSurpriseDay

اسلام آباد:ایئر چیف مارشل انور مجاہد خان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ ملکی دفاع کیلئے ہروقت تیار ہے ،دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑجواب دیں گے۔

پاک فضائیہ کےچاق وچوبند دستےنےایئرچیف کوگارڈ آف آنرپیش کیا،جس کے بعد تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا، تقریب کے آغاز پرقومی ترانہ پیش کیا گیا۔ پاک فضائیہ نےگزشتہ سال آج ہی کےروزبھارت کومنہ توڑجواب دیاتھا،پاک فضائیہ کےشاہینوں نے 2بھارتی طیارے تباہ کئے تھے،گزشتہ سال پاک فضائیہ نےبھارت کاغرورخاک میں ملایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agreed HappySurpriseDayIndia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایفراولپنڈی: (دنیا نیوز) ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ 27 فروری کا دن پاک فضائیہ اور پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی مانند ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف ISPR Feb27 Bright Chapter PAF Pakistan History PAF_Falcons PakistanAirForce MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری پاکستان کیلئے تاریخی دن، پاک فضائیہ آج یوم فتح منارہی ہے27 فروری پاکستان کیلئے تاریخی دن، پاک فضائیہ آج یوم فتح منارہی ہے Pakistan PakAirForce Celebrations 27FebSurpriseDay IndianPilotsInPakistan RoyalPAF pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی طیارے گرانے والی پاک فضائیہ 27فروری کوایسا کام کرنے جارہی ہے کہ بھارت ایک بار پھر منہ چھپاتا پھرے گاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ابھی نندن اوربھارتی فضائیہ کی ہزیمت کا سلسلہ ابھی ختم نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک ایران سرحدی علاقوں میں ڈاکٹرز بھی تعینات، تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائمکوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے اقدامات اٹھاتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،نیول چیفنیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کمانڈ سینٹر کا دورہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »