پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،نیول چیف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کمانڈ سینٹر کا دورہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے ۔

کمانڈرکراچی وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے کمانڈ سینٹر آمد پرنیول چیف کا استقبال کیا اورامیرالبحر کوبریفنگ دی ۔شاہ بندر آمد پر کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے نیول چیف کا استقبال کیا۔ نیول چیف کو مشق سی اسپارک کے دوران آپریشنل سرگرمیوں اور اثاثوں کی تعیناتی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے فیصل لودھی اور زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیوائس ایڈمرل فیصل لودھی کمانڈر کوسٹ اور زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Congratulations both officers PN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیپاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی Pakistan PakNavy Promotion ZahidIlyas FaisalRasulLodhi PakArmy pid_gov MoIB_Official dgprPaknavy OfficialDGISPR ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک ایران سرحدی علاقوں میں ڈاکٹرز بھی تعینات، تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائمکوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے اقدامات اٹھاتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: تفتان میں پاک ایران سرحد پر امیگریشن گیٹ دوسرے روز بھی بندایران میں کورونا وائرس کے کیسز  کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت تفتان میں پاک ایران سرحد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاک ایران بارڈر تیسرے روز بھی بند، آمد ورفت معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاک ایران سرحد چوتھے روز بھی بند - ایکسپریس اردوتفتان بارڈر پر طبی عملے کی جانب سے اسکریننگ کا عمل جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »