پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،ڈاکٹر ظفرمرزا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،حکومت نے

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ رواں ماہ کے آخر تک کورونا وائرس کے50ہزار کیسز ہوسکتے ہیں،کوروناسے بچاوَکیلئے سماجی فاصلہ اوراجتماعات سے گریزکیاجائے،ان کا کہناتھا کہ کوروناٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں،کلوروکوئین کی ایکسپورٹ سے پابندی ہٹانے کاکل علم ہوا۔ڈاکٹر ظفر

مرزا نے کہاکہ قوت مدافعت کم ہونے کے باعث کوروناکے70فیصدمریضوں کی اموات ہوئیں،معاون خصوصی برائے صحت نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث زیادہ اموات پرکچھ نہیں کہاجاسکتا،قرنطینہ میں سخت اقدامات کرنے چاہئیں،ان کا کہناتھا کہ لاک ڈاوَن سے متعلق روزانہ کی بنیاد پرجائزہ لیاجارہا ہے،لاک ڈاوَن کیلئے روزانہ کی بنیاد پر حکمت عملی تبدیل کرنی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے متمول علاقوں میں کورونا کے مریض زیادہ کیوں ہیں؟پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر نثار احمد کے مطابق بیرونِ ملک سے آنے والے افراد کے علاوہ کورونا وائرس کے متمول علاقوں میں پھیلاؤ کے ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ان علاقوں میں ابھی بھی گھروں پر تقریبات اور سماجی اجتماعات نہیں رک رہے۔ اس لیے دنیا کے متمول ممالک میں یہ وائرس زیادہ ہے Kia peer chaina say too koi imdad nahi arhiii?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری ، پاکستان میں اموات کی تعداد 63 ہوگئیاسلام آباد : کوروناوائرس نےپاکستان میں مزیدپانچ افرادکی جان لےلی، جس کے بعد اموات کی تعداد تریسٹھ ہوگئی جبکہ کورونا کیسزکی مجموعی تعداد4322 تک جا پہنچی ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جاپان میں طلبہ کی بجائے ان کے نمائندہ روبوٹس نے ڈگریاں وصول کرلیںکورونا وائرس: جاپان میں طلبہ کی بجائے ان کے نمائندہ روبوٹس نے ڈگریاں وصول کرلیں Japan Robots Students Convocation GraduationGowns CoronaVirus SafetyPreventions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبے بھر میں کورونا وائرس کے مزید 54 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »