بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے قومی ایئرلائن کی مزید پروازیں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا کے باعث بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے پی آئی اے نے اپنے آپریشن کا دائرہ کار مزید ملکوں تک بڑھادیا۔ قومی ایئر لائن کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کو

رونا وائرس کے باعث بین الاقوامی طور پر فضائی آپریشن پر پابندی کے بعد بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیئے قومی ایئرلائن نے پروازوں کا دائرہ کار مزید ملکوں تک بڑھادیا ہے۔ دس اپریل کو پی آئی اے کا طیارہ پاکستانی مسافروں کو لینے ڈنمارک جائے گا۔

گیارہ اپریل کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز باکو سے 125 پاکستانیوں کو وطن واپس لائے گی۔ پی آئی اے کی دوسری پرواز کوالالمپور ایئرپورٹ پر پھنسے 175 پاکستانی واپس لائے گی۔ کوالالمپور کی پرواز جاتے ہوئے ملائیشین اور سنگاپور کے سفارتی عملے اور شہریوں کو لے کر جائے گی۔ گیارہ اپریل کو تیسری پرواز فرانس جائے گی اور فرانسیسی شہری وطن واپس لوٹیں گے۔

تیرہ اپریل کو پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 200 پاکستانیوں کو بنکاک سے اسلام آباد لائے گا۔ پروازوں پر جانے کے خواہشمند فوری طور پر پی آئی اے سےرجوع کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں شب برآت بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگیملک بھر میں شب برآت بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی Pakistan Wednesday ShabEBarat Celebration ReligiousEvent pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی اور 28 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے یا دوسرے لفظوں میں، ملک میں 5G کی کووریج میں مزید اضافہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں لاک ڈائون ،جانوروں کا چارہ بھی مہنگاملک بھر میں لاک ڈائون ،جانوروں کا چارہ بھی مہنگا Pakistan LockDownPakistan Pets PetAnimals Birds Food pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Covid19Pakistan Coronavirus Livestock Prices TooExpensive
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں میں بند پرندے و جانور ہلاک - Pakistan - Dawn NewsAroosaAsif1 😭 😕 دکان دار بھول کیسے گئے انھیں؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رمیز راجہ نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیدیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے مشہور کھلاڑیوں محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے بالکل صحیح مشورہ دیا. RanjhaHafeez راجہ صاحب نے ٹھیک مشورہ دیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئیملک میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »