کورونا کے وار جاری ، پاکستان میں اموات کی تعداد 63 ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے وار جاری ، پاکستان میں اموات کی تعداد 63 ہوگئی ARYNewsUrdu COVID19

اسلام آباد : کوروناوائرس نےپاکستان میں مزید5افرادکی جان لےلی، جس کے بعد اموات کی تعداد 63 ہوگئی جبکہ کورونا کیسزکی مجموعی تعداد4322 تک جا پہنچی ہے۔

جس کے مطابق 24گھنٹےمیں کورونا کے مزید248 کیسزرپورٹ ہوئے ، جس کے بعد ملک میں کوروناکیسزکی تعداد 4322 تک جا پہنچی۔ کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کوروناسےمزید5افرادانتقال کرگئے اور اموات کی تعداد 63 ہوگئی جبکہ 31 مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں، سندھ میں 20 ، پنجاب میں 17 ،خیبرپختونخوا میں 20 ،گلگت بلتستان میں تین ، بلوچستان میں دو اور اسلام آباد ایک مریض جاں بحق ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں مزید 54 کورونا کے کیسز رپورٹ،اموات کی تعداد18 ہوگئیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں مزید 54 کورونا وائرس کےکیسز کی تصدیق کردی ، جس کے بعد مریضوں کی تعداد 986 ہوگئی بھائی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کون کہتا ہے ہمارے ہاں تیل نکالتا یہ دیکھ لیںں میری یہ بات عمران خان تک پہنچا دیں پلیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے متمول علاقوں میں کورونا کے مریض زیادہ کیوں ہیں؟پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر نثار احمد کے مطابق بیرونِ ملک سے آنے والے افراد کے علاوہ کورونا وائرس کے متمول علاقوں میں پھیلاؤ کے ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ان علاقوں میں ابھی بھی گھروں پر تقریبات اور سماجی اجتماعات نہیں رک رہے۔ اس لیے دنیا کے متمول ممالک میں یہ وائرس زیادہ ہے Kia peer chaina say too koi imdad nahi arhiii?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 3864، اموات 54 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsجیسے جیسے ٹیسٹنگ بڑھے گی فیگرز بڑھیں گے 😢 Bulshit media
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں پہلی بار کورونا سے اموات نہ ہونے کی تصدیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »