کورونا وائرس: دنیا میں 14 لاکھ افراد متاثر، نظام الدین سمیت دلی کے 20 علاقے سیل - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلی: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 20 علاقے سیل تفصیلات کے لیے ہمارے لائیو پیج پر آئیے:

کورونا وائرس کے خلاف بلاشبہ سب سے اہم کردار ڈاکٹروں اور طبی عملے کا ہے جو اس بیماری کے خلاف صفِ اول پر موجود ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں عوام اور مختلف شعبوں کی جانب سے انھیں خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔Getty Imagesعراق کے شہر بغداد میں طبی عملے کا ایک رکن ایک شخص کا جسمانی درجہ حرارت معلوم کر رہا ہے

Image caption: عراق کے شہر بغداد میں طبی عملے کا ایک رکن ایک شخص کا جسمانی درجہ حرارت معلوم کر رہا ہےامریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر ورسسٹر میں ایک پادری ہنگامی طبی عملے کے ایک رکن کو دعا دے رہے ہیں Image caption: امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر ورسسٹر میں ایک پادری ہنگامی طبی عملے کے ایک رکن کو دعا دے رہے ہیںچین کے شہر شنگھائی میں ایک خاتون ووہان سے واپس آنے والی طبی عملے کی ایک رکن کو 14 دن کا قرنطینہ ختم ہونے کے بعد گلے لگا رہی ہیں

Image caption: چین کے شہر شنگھائی میں ایک خاتون ووہان سے واپس آنے والی طبی عملے کی ایک رکن کو 14 دن کا قرنطینہ ختم ہونے کے بعد گلے لگا رہی ہیںپاکستان کے شہر راولپنڈی میں طبی عملے کا ایک کارکن عارضی طور پر قرنطینہ بنائے گئے ایک ریل کے ڈبے کے پاس کھڑا ہے Image caption: پاکستان کے شہر راولپنڈی میں طبی عملے کا ایک کارکن عارضی طور پر قرنطینہ بنائے گئے ایک ریل کے ڈبے کے پاس کھڑا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afghan government's responsibility to test and quarantine the suspected people.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے بھر میں کورونا وائرس کے مزید 54 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جاپان میں طلبہ کی بجائے ان کے نمائندہ روبوٹس نے ڈگریاں وصول کرلیںکورونا وائرس: جاپان میں طلبہ کی بجائے ان کے نمائندہ روبوٹس نے ڈگریاں وصول کرلیں Japan Robots Students Convocation GraduationGowns CoronaVirus SafetyPreventions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2030 تک جا پہنچیپنجاب میں کورونا کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: غزہ عالمی وبا کے محاصرے میں - BBC News اردوغزہ میں لاک ڈاؤن معمول کی بات ہے لیکن اس کی وجہ عالمی وبا نہیں ہوتی۔ وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر امدادی مراکز بند ہو گئے ہیں جبکہ نظامِ صحت انتہائی مخدوش حالت میں ہے۔ 🙏اۓاللہ پاک تمام مظلوم محکوم مسلمانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھناانکی خصوصی غائبی امداد فرمانا انکو آزادی عطا فرمانا کافروں کے حوصلے پست اور نیست نابود کرنا 🙏اۓ اللہ پاک جنکا کوئی مدد گار نہیں ہوتا انکے آپ مدد گار ہوتے ہو بے شک 🤲آمین ثم آمین یارب العالمین Everyone should raise their voice for helpless in ghaza Kashmir Yemen seryia everywhere in the world یا اللہ مدد فرما ان بےسہاروں کا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دبئی میں کتنے پاکستانی کورونا وائرس کے باعث بے روزگار ہو گئے؟ افسوسناک خبر آ گئیدبئی (ویب ڈیسک) قونصل جنرل احمد امجد علی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یو اے ای میں 10 ہزار پاکستانی وبائی بیماری کورونا وائرس کے باعث نوکریوں سے فارغ کر دیئے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »