سندھ میں مزید 54 کورونا کے کیسز رپورٹ،اموات کی تعداد18 ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں مزید 54 کورونا کے کیسز رپورٹ،اموات کی تعداد18 ہوگئی ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں مزید 54 کورونا وائرس کےکیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا سندھ میں کوروناوائرس کےکیسزکی تعداد986 ہوگئی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ آج مزید 634 افراد کے ٹیسٹ کئےگئے ہیں، سندھ میں تقریباً 10219ٹیسٹ کئےگئے،سندھ میں گزشتہ 24گھنٹےمیں کوروناسے ایک اور مریض جاں بحق، سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افرادکی تعداد 18ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھائی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کون کہتا ہے ہمارے ہاں تیل نکالتا یہ دیکھ لیںں میری یہ بات عمران خان تک پہنچا دیں پلیز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکھر: قرنطینہ سینٹر میں مزید 66 متاثرین صحتیاب، گھروں میں جانے کی اجازتسکھر: قرنطینہ سینٹر میں مزید 66 متاثرین صحتیاب،گھروں میں جانے کی اجازت Sindh Sukkur Coronavirus Patients Healthy QuarantineCenter GoHome Pilgrims pid_gov OfficialDGISPR SindhCMHouse MuradAliShahPPP murtazawahab1 zfrmrza MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے لاک ڈاؤن میں مزید سات روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فرانس میں کورونا وائرس مزید 1053 افراد کی زندگیاں نگل گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں آج کورونا کے51 نئے کیسز رپورٹ، اموات کی تعداد 17ہوگئیراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں کورونا کے 51 نئے کیسز رپورٹ ہونے اور مریضوں کی تعداد 932 ہونے کی تصدیق کردی جبکہ اموات کی تعداد 17ہوگئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید گر گئی - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 166.50 روپے اور قیمت فروخت 166.50 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »