محنت کر حسد نہ کر، اداکار شان نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محنت کر حسد نہ کر، اداکار شان نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اداکار شان شاھد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک بڑے سے لان میں موجود ہیں اور اور ان کے پیچھے ایک بیش قیمت کار نظر آرہی ہے۔April 6, 2020

اس تصویر پر کچھ صارفین نے پسند کا اظہار کیا تو کسی نے اس کو تنقید کا نشانہ بنایا، ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ آپ نے فلموں میں گجروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور انداز زندگی سے لگتا ہے کہ آپ یورپی ہیں۔ جس کے جواب میں شان نے کہا کہ سپر مین فلموں میں اڑتا ہے لیکن حقیقی زندگی میں نہیں، اسی طرح ایک اداکار ایسے کردار کرتا ہے جو ان سے کرنے کو کہا جاتا ہے جبکہ اصل زندگی میں ہم اپنے ہی کردار کے ہدایت کار ہوتے ہیں۔— Amir Khan Work hard to achieve your dreams I had a Suzuki fx in 1990— Shaan Shahid April 6, 2020

ایک صارف نے لکھا کہ کاش میرے پاس بھی ایسا بڑا گھر ہوتا جس میں ایک بہت بڑا لان اور گاڑی ہے تو میں بھی اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیتا۔ شان نے جواب دیا کہ اپنے خوابوں کو حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کریں۔ سال 1990 میں میرے پاس ایک سوزوکی ایف ایکس تھی۔Shan bhai Pakistan ki shan hain aaap ham sab ka maan hain aaap sada khush o abaad rahain ❤️💋😍ایک صارف نے اداکار شان شاھد سے اپنی محبت اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ شان بھائی پاکستان کی شان ہیں آپ ، ہم سب کا مان ہیں آپ، سدا خوش رہیں آباد رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس نے خود بڑی محنت کی ہے 🤓

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے امدادی رقم میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیااب 25 لاکھ غریب و مستحق خاندانوں کو امداد کی رقم 4ہزار سے بڑھا کر12ہزار روپے فی کس دی جائے گی، مستحق افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد12 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔ Dani kub ha..... سیاسی بیان ہی لگتے ہیں انکے... یا اللہ پاک جو جو بھی کورونا وائرس پر سیاست کرتا ھے اسکو کورونا+کر دیں آمین Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'روہت شرما نے انضمام کی یاد تازہ کر دی'یوراج سنگھ نے کہا کہ میرے خیال میں جب روہت شرما ٹیم میں آئے تو مجھے ایسے لگا کہ کوئی ایسا ہے جس کے پاس بولرز کو کھیلنے کا زیادہ وقت ہوتا ہے تو مجھے انضمام الحق یاد آگئے، انضام بھی بولرز کو لمبے وقت تک کھیلتے رہتے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیلف آئیسو لیشن میں موجود علی ظفر نے اداکار ہ صبا قمر کی ویڈیو کال پر بڑی خواہش پوری کر دی ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )علی ظفر آج کل سیلف آئیسولیشن میں ہیں اور اس دوران وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو دکھائی دیتے ہیں تاہم اب انہوں نے ویڈیو کال پر معروف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈوں نے سب کو گھما دیا، ویڈیو دیکھ کر ہی معمہ حل ہوگاانڈوں نے سب کو گھما دیا، ویڈیو دیکھ کر ہی معمہ حل ہوگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، دبئی کے سرکاری محکمے نے جو کہا وہ کر دکھایاکرونا وائرس، دبئی کے سرکاری محکمے نے جو کہا وہ کر دکھایا ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے ملتان ڈویژن نے سستا ترین ڈی انفیکشن گیٹ تیار کر لیاریلوے ملتان ڈویژن نے سستا ترین ڈی انفیکشن گیٹ تیار کر لیا Pakistan Railways CoronaVirus WalkThroughGates SanitizesGates Multan pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »