'روہت شرما نے انضمام کی یاد تازہ کر دی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

“روہت شرما نے انضمام کی یاد تازہ کر دی” ARYNewsUrdu

بھارتی ٹیم کے اوپنر روہت شرما بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی حیثیت رکھتے ہیں اور انہوں نے کئی میچ وننگ اننگز کھیل رکھی ہیں۔

ان کے ریکارڈز کی لسٹ بھی خاصی طویل ہے، ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ انفرادی اسکور بنانے کا ریکارڈ بھی انہی کے کھاتے میں درج ہے۔ شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں وہ واحد بیٹسمین ہیں جنہوں نے ایک روزہ میچز میں تین بار ڈبل سنچری بنائی ہے، ذمہ دارانہ بیٹنگ سے وہ کئی بار ٹیم کو مشکلات سے نکال چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو ’ہلا‘ کر رکھ دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے موذی وائرس کورونا نے نیوزی لینڈ کرکٹ کی بنیادی ہلا کر رکھ دی ہیں جسے بحرانی صورتحال کا سامنا ہے Corona virus ne poori dunya ko hi hila kar rakh dia hai.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا نے پائلٹس کو پروازیں آپریٹ کرنے سے منع کر دیا،فضائی آپریشن معطل ہونے کاخدشہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا نے پائلٹس کو پروازیں آپریٹ کرنے سے منع کر دیاجس کی وجہ سے قومی ایئرلائن کا جزوی فضائی آپریشن معطل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساجد پلیز واپس آجائیں!ساجد آپ کو یہاں مسنگ ہو جانے والا صحافی بھائی رزاق بگٹی تو یاد ہوگا، جس کی لاش اتنی مسخ ہو چکی تھی کہ اس کے گھر والوں نے بھی نہیں پہچانا۔ گمشدہ صحافی کا نام رزاق سربازی تھا نہ کہ رزاق بگٹی، تصیح کی ضرورت ہے۔ جتنا درد اس تحریر میں ہے, اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ یقیناً کوئی پاکستان مخالف کتا ہے, جو اب خود تم لوگوں نے ”مسنگ“ کیا ہے, تاکہ پاکستان کو بدنام کیا جا سکے. لعنت اس کتے پر اور اس سے ہمدردی رکھنے والوں پر. سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بین الاقوامی پروازوں سے متعلق پی آئی اے کا اہم اعلان7 اپریل کو کراچی سےلندن کی پروازبھی ری شیڈول کر دی گئی ہے جو اب لاہور سےروانہ ہو گی، لاہور سے ٹورنٹو جانےوالی پرواز پی کے783 واپسی پر اسلام آباد اترے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL Inke fares bhi zara dekh lain, sukoon aa jaye gaa. 4000$ /one way on average. ye dubai walo ka kya hoga .? ARYNEWSOFFICIAL کیا سعودی عرب کیلیئے انٹرنیشنل فلائیٹ شروع کی جایں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ٹائیگرز نے ارشد شریف کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک کر لیا ، اعلان کے ساتھ کتے کی تصویر لگا دیاسلام آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک اس وقت کورونا وائرس کی زد میں ہے جس کے باعث اب تک 35 قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور 2450 افراد اس سے متاثر ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ٹائیگرز نے ارشد شریف کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک کر لیا ، اعلان کے ساتھ کتے کی تصویر لگا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک اس وقت کورونا وائرس کی زد میں ہے جس کے باعث اب تک 35 قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور 2450 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں لیکن جھوٹ بولنے اور پھیلانا والے پر لکھ لعنت ہوتی ہے یاد رکھنا جھوٹ مت بول Take a look at Arshad Sharif (arsched):
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »