ثقلین مشتاق کی بیٹی نے والد کا میک اپ کردیا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے تقریباً تمام لوگ گھر میں بند ہوکر رہ گئے ہیں۔ مشہور شخصیات اس صورتحال میں شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے گھروں سے اپنی دلچسپ سرگرمیوں کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں۔

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق بھی گھر میں موجود ہیں اورانہوں نے سوشل میڈیا پر انتہائی دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کا حلیہ ہی بدلا ہوا نظر آرہا ہے۔ ثقلین مشتاق کے چہرے پر میک اپ لگاہوا ہے اور سر پر سرخ بالوں کی وگ بھی موجود ہے۔سابق کرکٹر نے اپنی اس حالت کی ذمہ داراپنی بیٹی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہم اس وقت قرنطینہ میں ہیں اور میرا یہ حلیہ اس میک اپ آرٹسٹ نے کیا ہے۔ میں اپنی یہ ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کررہاہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ ثقلین مشتاق نے کہا کہ اس نے مجھے زبردستی کہا کہ میرے ساتھ کھیلنا...

ویڈیو کے آخر میں سابق کرکٹر نے تمام لوگوں کو گھر میں رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا محفوظ رہیں، خوبصورت نظر آئیں اور اپنے پیاروں کی کمپنی سے لطف اندوز ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cute

بابا کی شہزادیاں، بابل کے ویڑے کی تتلیاں۔ ان کا باپ ان کی مرضی۔

Just cuz people share things on social media, does not mean it is open for you trash media channels to publish and make a news out of it! Unethical and shitty media!

Haha nice sir

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کا نیا روپ جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گےثقلین مشتاق کا یہ حال کس نے کیا؟ جان کر آپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائینگے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کا نیا روپ جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گےثقلین مشتاق کا یہ حال کس نے کیا؟ جان کر آپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائینگے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے شیروں کا شکار بھی شروع کردیا - ایکسپریس اردونیویارک کے برونکس چڑیا گھر میں چار سالہ شیرنی ’نادیہ‘ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے Oh no! Shaer is Shaer
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیااسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان کاقیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلاندوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان افغان حکومت سہیل شاہین نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »