سکھر: قرنطینہ سینٹر میں مزید 66 متاثرین صحتیاب، گھروں میں جانے کی اجازت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھر: قرنطینہ سینٹر میں مزید 66 متاثرین صحتیاب،گھروں میں جانے کی اجازت Sindh Sukkur Coronavirus Patients Healthy QuarantineCenter GoHome Pilgrims pid_gov OfficialDGISPR SindhCMHouse MuradAliShahPPP murtazawahab1 zfrmrza MediaCellPPP pid_gov

اجازت دے دی۔سکھر قرنطینہ سینٹر کی انتظامیہ کے مطابق قرنطینہ سے صحت یاب ہو کر روانہ ہونے والے 66 افراد کی دو بار ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر انہیں گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔انتظامیہ نے بتایا کہ صحت یاب ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ تمام افراد کو تین کوچز کے ذریعے ان کے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کر دیا گیا

ہے۔سکھر قرنطینہ سینٹر کی انتظامیہ کے مطابق ان افراد کا تعلق کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، مٹیاری، لاڑکانہ، شکارپور اور گھوٹکی سے ہے جب کہ تمام افراد کو گھر پہنچنے کے بعد احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔خیال رہے کہ سکھر قرنطینہ سینٹر سے صحت یاب ہونے والے 66 متاثرین 14 مارچ کو سکھر قرنطینہ سینٹر پہنچنے والے پہلے 303 زائرین میں شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہوزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہ PMImranKhan Lahore ExpoCenter Patients Visit pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختصکرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختص ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈائون کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکارائوں کے چہرے بدل گئےکراچی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈائون کے نتیجے میں اداکارائیں گھروں میں بند ہوکر رہ گئی ہیں اور بیوٹی پارلر جانے سے قاصر بدل گئے یا دھل گئے؟ 🤣😂 صحافت کا سٹینڈرڈ 🤭😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکھر سے صحتیاب 66 زائرین گھروں کو روانہسکھر سے صحتیاب 66 زائرین گھروں کو روانہ coronavirusinpakistan SamaaTV Good... MaSha ALLAH 👍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وطن واپسی کے خواہشمند افغان شہریوں کو روانگی کی اجازت دینے کا فیصلہوطن واپسی کے خواہشمند افغان شہریوں کو روانگی کی اجازت دینے کا فیصلہ ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official AfghanCitizens BackHome
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہوزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہ PMImranKhan Lahore ExpoCenter Patients Visit pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »