کرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختص

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، پیرو میں منفرد لاک ڈاؤن، مردوں‌ اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ دن مختص ARYNewsUrdu

لیمار: جنوبی امریکی ملک پیرو میں کرونا لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے کے لیے حکومت نے منفرد فیصلہ کرلیا۔کے مطابق پیرو کے صدر مارٹن وِزکرا نے کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی توسیع کا اعلان کرتے ہوئے انوکھا اور منفرد قانون متعارف کرادیا۔

قانون کے مطابق حکومت نے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے خواتین اور مردوں کے گھروں سے نکلنے کے علیحدہ علیحدہ دن مقرر کردیے گئے ہیں۔ مارٹن وِزکرا کا کہنا تھا کہ کرونا کی وبا کے باعث ملک بھر میں مردوں کو صرف پیر ، بدھ اور جمعے کے روز گھروں سے نکلنے کی اجازت ہوگی جبکہ خواتین منگل، جمعرات اور ہفتے کو گھر سے باہر جاسکیں گی۔انہوں نے واضح کیا کہ اتوار کے روز کسی بھی شہری کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی اور جو شخص بھی لاک ڈاؤن کے دوران بنا ضرورت گھر سے باہر نکلا اُس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مارٹن کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس وبا پر قابو پانے کے لیے صرف دس دن باقی ہیں، ہم نے 16 مارچ کو لاک ڈاؤن کردیا تھا جس کے خاطر خواہ نتائج نہیں نکل سکے اس لیے لاک ڈاؤن میں‌ 12 اپریل تک مزید توسیع کررہے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیرو میں اب تک کرونا کے 1400 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 55 شہری دوران علاج ہلاک ہوچکے ہیں۔پیرو کے صدر نے واضح کیا کہ پابندیوں کا اطلاق اُن لوگوں پر نہیں ہوگا جو اشیائے ضروریہ کی دکانوں، بینکوں، میڈیکل اسٹوز یا اسپتالوں یا نشریاتی ادارے سے وابستہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سنگاپور میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ، سعودی عرب میں کرفیو میں توسیع اور کربلا میں بھی مقدس مقامات پر حاضری پر پابندی - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 53 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کے بعد مزید تین شہروں میں کرفیو لگا دیا ہے اور عراق کے صوبے کربلا میں حکام نے زائرین کی مقدس مقامات پر حاضری پر پابندی لگا دی ہے۔ ہم سے ایسے پوچھ لے جیسے ایم بی بی ایس لگ گے گوگل کچھ راز بھی رہنے دو ویسے کہا تو ہے نا ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ایک انسان کی جان بچانا ساری انسانیت کی جان بچانا نا ؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد نرس اور مسلم ڈاکٹر کا کووڈ 19 سے انتقال - World - Dawn Newsپاکستانیوں کی یہ عادت کبھی نہیں ختم ہو سکتی۔۔۔ظاہر ہے زندہ ہاتھی لاکھ کا تو مردہ سوا لاکھ کا۔۔۔اب وہ بیچاری نرس جو انسانیت کی خدمت کے لیے گئی تھی اس کی خدمات پر بات کیجیے، آپ تو اس کو مرنے سے جوڑ رہے ہیں۔صحافت کا نہ صحیح کچھ اخلاقیات کا ہی خیال رکھ لیجیے۔۔۔ Wah great
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کورونا ، مکہ اور مدینہ میں کرفیو نافذسعودی عرب میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر مکہ اور مدینہ میں چوبیس گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیرملکیوں اور اقامہ رکھنے والوں کے لیے خصوصی سہولتیںسعودی عرب میں غیرملکیوں اور اقامہ رکھنے والوں کے لیے خصوصی سہولتیں ARYNewsUrdu PM IMRAN Khan should consider the ground reality if our society. We are leaving in VIP CULTURE system which is MOTHER OF ALL CRIMES supported by double standard of Law. Your honest efforts in favor of poor people may be misguided by component of this system.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »