پاکستان نے اقتصادی راہداری بارے بھارت کا مذموم پروپیگنڈا مسترد کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے اقتصادی راہداری بارے بھارت کا مذموم پروپیگنڈا مسترد کر دیا pid_gov PTICPOfficial SMQureshiPTI

مسترد کرتے ہوئے اسے عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی بھارت کی ناکام کوششوں کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔ آج ایک بیان میں دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے چین پاکستان وزرائے خارجہ کے سٹرٹیجک مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے مشترکہ بیان کے حوالے سے بھارت کی خارجہ امور کی وزارت کے ترجمان کے بلاجواز

اور غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ترجمان کا بیان جس میں انہوں نے جموں وکشمیر کو بھارت کا نام نہاد اٹوٹ انگ اور بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا ایک مضحکہ خیز فرضی کہانی، تاریخی اور قانونی حقائق کے منافی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے 88 سے زائد دہشتگردوں پر سخت پابندیاں عائد کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -اسلام آباد : مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی کےاسپیشل پیکج پرغور کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کے انبار لگا دیے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے نوازشریف کی حوالگی کیلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا -اسلام آباد: پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت سے رجوع کر لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان نے نوازشریف کی حوالگی کیلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا ہے، یہ خط برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کی جانب سے لکھا گیا ہے۔ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کو 583 رنز کا ہدف دیدیا، زیک کرالے کے 267 اور بٹلر کے 152 رنز، پاکستان کے محض 24 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے پاک چین مشترکہ اعلامیے پر بھارتی بیان مسترد کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »